ماسک نہ پہننے پر دو خواتین آپس میں لڑ پڑیں،ویڈیو وائرل
بھارت میں ماسک نہ پہننے کے معاملے پر دو خواتین بیچ سڑک پر لڑ پڑیں، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی ۔ بھارت کے شہر ممبئی میں خاتون بغیر ماسک لگائے رکشہ میں سفر کررہی تھی کہ ڈیوٹی پر موجود میونسپل خاتون اہلکار نے اسے روک کر ماسک…