جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عالمی بینک کی پاکستان کیلئے 60 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 60 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے۔عالمی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو قرض کے طور پر دی جانے والی رقم احساس پروگرام کے تحت غربت میں کمی کےلیے استعمال ہوگی۔ورلڈ بینک سے ملنے والی یہ رقم وسیلہ تعلیم…

کراچی: گلشن اقبال میں ریلوے کی 27,000 مربع فٹ زمین واگزار

رپورٹ: اعجاز احمدپاکستان ریلویز نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کے روٹ پر قبضہ مافیا سے 27,000 مربع فٹ زمین واگزار کروالی۔محکمہ ریلوے کے ترجمان کے مطابق انسداد تجاوزات ٹیم نے ریلوے پولیس کی مدد سے جمعہ کو گلشن اقبال میں کراچی یونیورسٹی…

ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔تحریری حکمنامے کے مطابق ڈی ایچ اے وفاق کے نہیں صوبوں کے زیرانتظام ہے، ڈی ایچ اے اپنا کام جاری رکھے۔سپریم کورٹ کے تحریری حکم نامے میں…

عالمی بینک کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے قرض کے معاہدے

عالمی بینک کے ساتھ  ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے 7 منصوبوں کے لیے معاہدہ طے پاگیا، وفاقی وزیر اقتصادی امور خسرو بختیار کا کہنا ہے کہ ہماری معاشی پالیسی درست سمت جارہی ہے۔وزارت اقتصادی امور نے  عالمی بینک  کے ساتھ  معاہدےکا اعلامیہ جاری…

مصر میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں، 32 افراد ہلاک، 66 زخمی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکراگئیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حادثے میں 32 افراد ہلاک جبکہ 66 زخمی ہوگئے، حادثے میں ٹرین کی کئی بوگیاں پٹری سے اترگئیں۔ریلوے حکام نے بتایا کہ حادثہ ٹرین روکنے کے لیے ہنگامی چین کھینچنے…

صادق سنجرانی کی طرح یوسف رضا گیلانی بھی سلیکٹڈ ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے یوسف رضا گیلانی کو بھی سلیکٹڈ قرار دے دیا۔جیونیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے رانا ثناء نے کہا کہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طرح ایوان…

پی ڈی ایم اتحاد میں کسی کو زبردستی نہیں لایا گیا، شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اتحاد میں کسی کو زبردستی نہیں لایا گیا،  اگر کوئی اتحاد کے فیصلوں سے انحراف کرے تو اس کا اتحاد میں رہنا مشکل ہوجاتا ہے۔جیونیوز کے کی پروگرام ’جرگہ‘ میں…

چوہدری برادران سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی ملاقات

حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔چوہدری برادران سے طاہر جاوید کی ملاقات میں کئی اہم معاملات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔چوہدری شجاعت حسین، چوہدری…

احتساب عدالت میں خواجہ آصف سے متعلق ریفرنس نہ آنے پر جج برہم

احتساب عدالت لاہور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے معاملے پر قومی احتساب بیورو (نیب ) پر برہم ہوگئی۔احتساب عدالت آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں خواجہ آصف کی عدم پیشی اور ریفرنس دائر نہ کیے جانے پر برہم ہوئی۔عدالت کے جج نے نیب کے…

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اپنے دورے کے دوران مختلف شعبوں اور ورک شاپس کے انفرااسٹرکچر کا جائزہ لیا۔آرمی چیف کو اس موقع پر مختلف شعبوں کے…

29 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کردیا گیا

سندھ حکومت  نے صوبے بھر میں 29 مارچ کو  تعطیل کا اعلان کردیا، 29 مارچ کو سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔سندھ حکومت کی جانب سے  29 مارچ  (15 شعبان) بروز پیر کو شب برات کے موقع پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا  گیا ہے۔ شب…

این اے 249 ضمنی انتخاب میں پارٹی امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے کے حق میں ہے، علی زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی کا کہنا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امجد آفریدی پی ڈی ایم کے خلاف ہمارے امیدوار ہوں گے،  ملک شہزاد اعوان سمیت پوری پارٹی فیصلےکےحق میں ہے۔علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ  این اے249 کے ضمنی الیکشن…

نلتر فائرنگ کا مقدمہ قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا

گلگت کے علاقے  نلتر میں گاڑی پر فائرنگ کا مقدمہ قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج  کر لیا گیا۔ نلتر فائرنگ واقعے پر ڈی آئی جی وقاص احمد اور ایس پی مرزا حسن نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  مقدمے میں نامزد 16 میں سے 3 ملزمان کو…

پیپلز پارٹی نے 20 ستمبر کے کانٹریکٹ پر دھوکہ دیا، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم کے ووٹوں سے سینیٹر بنے ہیں، پیپلز پارٹی نے 20 ستمبر کے کانٹریکٹ پر دھوکہ دیا ہے۔ایک بیان میں احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گیلانی کو سینیٹر بنانے کے لیے 81 ووٹ ن…

ن لیگ اور پی پی میں شکوے، شکایتیں پھر شروع ہوگئیں

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں ایک بار پھر شکوہ جوابِ شکوہ کا عمل شروع ہوگیا ہے۔سینیٹ میں بطور اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی کی تقرری پر ن لیگ کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کڑی تنقید کی۔انہوں نے یوسف رضا…

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے، این سی او سی

 وفاقی وزیر اسد عمر  نے صوبائی انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے۔اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)  کا…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی، افغان گینگ کا سرغنہ گرفتار

کراچی میں بین الصوبائی افغان گینگ کا سرغنہ کمانڈر غلام سخی عرف کرکرے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم افغانستان سے دیگر ملزمان کو پاکستان لاتا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار…

الزائمر کی بیماری مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے، تحقیق

سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق الزائمر (انسانی یاداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرنے والی بیماری) مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے پیش قدمی کرتی ہے۔ انسانی دماغ میں ٹائو اور بیٹا  نام کے دو پروٹین جو کہ الزائمر کے مریضوں…

گلہری کی گھر میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

شکاگو میں گلہری کی گھر میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر میں ہونے والی چوری کی ویڈیو بناکر فیس بک پر اپ لوڈ کی ہے، جو کہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلہری ایک گھر سے پارسل اٹھا کر…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 204 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کمی کے بعد 45 ہزار 521 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 329 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 52 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے…