جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر بہار

واشنگٹن ڈی سی میں چیری بلاسم کے درختوں پر بہار اتر آئی۔امریکی دارالحکومت میں ہفتہ وار تعطیلات کے دوران ٹریل کھول دی گئی، چیری بلاسم کے درختوں پر سجے سفید اور گلابی پھولوں نے ٹریل کی رونق بڑھا رکھی ہے ۔ انتظامیہ کے مطابق یہ پھول ایک ہفتے…

حفیظ شیخ کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں تھا: محمد زبیر

سابق وزیراعظم نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر نے کہا ہے کہ سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا پاکستان میں کوئی اسٹیک نہیں تھا اور اُن کے تمام اثاثے اور فیملی بھی باہر تھی۔پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ حفیظ…

آدھی رات میں پیاس لگنے کی وجوہات اور حل کیا ہے؟

اکثر و بیشتر افراد کی رات گہری نیند میں  پیاس کے سبب آنکھ کُھل جاتی ہے جس کے نتیجے میں پانی پینے کے لیے اُٹھنے اور پانی پینے کے بعد دوبارہ نیند آنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے جس کا حل تلاش کرنا لازمی ہے۔گرمیوں میں چھوٹی راتیں ہونے کے سبب…

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں چھٹے نمبر پر آگیا

کراچی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج چھٹے نمبر پر آگیا ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق کراچی کی فضاؤں میں آج آلودہ ذرات کی مقدار 159 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ہے۔آلودگی…

مراد علی شاہ کا مکمل لاک ڈاؤن پر زور

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایک بار پھر وفاق کو 2 ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنے پر زور دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کچھ نہیں ہوتا، مکمل لاک ڈاؤن اور انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند کر کے کورونا وائرس کی وباء کا زور توڑنا…

بہاولپور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی مبینہ خود کشی

بہاولپور کے علاقے حاصل پور میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے مبینہ خود کشی کرلی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے سربراہ کی لاش پنکھے سے لٹکی ملی ہے، جبکہ بیوی اوردو بچوں کی لاشیں بھی اسی کمرے سے ملی ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق مبینہ خود کشی کرنے…

پاک جنوبی افریقہ سیریز: سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان

جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو ون ڈے میچز کھلانے کا امکان  ہے۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر کھیلیں گے جبکہ محمد رضوان بطور بیٹسمین کھیل سکتے ہیں۔ پی سی بی ذرائع نے بتایا کہ ٹیم مینجمنٹ محمد…

ملک میں کورونا وائرس کیسز کی شرح 10 اعشاریہ 8 فیصد ہو گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 31 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی: بلدیہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب ایک کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، زخمی…

کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، موسم گرد آلود

کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے اور موسم گرد آلود ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 26…

کراچی: گلشن اقبال میں ٹینک سے لاش برآمد

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال میں 1 شخص کی پانی میں ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے۔کراچی(اسٹاف رپورٹر)سرجانی تھانے کی حدود یوسف گوٹھ...ریسکیو ذرائع کے مطابق گلشنِ اقبال کے بلاک 1 میں 1 شخص گھر میں پانی کے ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔متوفی کی شناخت…

ملک میں کورونا سے مزید 78 افراد کا انتقال

ملک بھر میں کورونا سے مزید 78 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 4757 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے…

بدین: پی ایس 70 ضمنی الیکشن، سخت مقابلے کا امکان

بدین میں پی ایس 70 کے ضمنی الیکشن میں گھمسان کارن پڑنے کا امکان ہے۔کل سے پانچ اپریل تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جائیں گے جبکہ 12 اپریل تک کاغذات کی جانچ پڑتال ہوگی۔ کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ 24 اپریل ہے۔واضح رہے کہ رکن سندھ…

فیصل آباد: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر1 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ

فیصل آباد میں لاک ڈاؤن اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ریسٹورنٹس اور بیکریوں سمیت 11 فوڈ پوائنٹس کو1 لاکھ 20 ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔اس کے علاوہ فیس ماسک کا استعمال نہ کرنے پر بھی کارروائی کی گئی، ضلع اوکاڑہ کے شہرحجرہ شاہ…

اسلام آباد میں وینٹی لیٹر اور آکسیجن بیڈز ختم ہونے لگے

اسلام آباد کے اسپتالوں میں وینٹی لیٹرز اور آکسیجن بیڈز پر گنجائش ختم ہونے لگی، 64 فیصد وینٹی لیٹرز مریضوں کے زیراستعمال ہیں۔وائرس سے تین روز میں سو سے زیادہ بچے بھی متاثر ہوئے۔ ملک بھر میں چوبیس گھنٹے میں مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح…

وزیراعظم سے بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمشنر عمران صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم نے پاکستانی ہائی کمشنر کو دوطرفہ تعلقات مضبوط کرنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم عمران خان نے بنگلہ دیشی قیادت اور…

ن لیگ یا کسی اور کے دباؤ میں فیصلہ نہیں کریں گے، کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن یا کسی اور کے دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کرے گی۔پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ نے جس طرح تحریک…

ون ڈے سیریز، پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف تیاریاں جاری

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل پاکستان وائٹ بال اسکواڈ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔قومی ٹیم نے گزشتہ روز سپر اسپورٹس پارک سینچورین میں ٹریننگ کی۔ یہ قومی ٹیم کا سینچورین میں دوسرا ٹریننگ سیشن تھا۔‏ پہلے سیشن میں ٹیم نے اسٹیڈیم…

کورونا کی صورتحال خراب ہورہی ہے، احتیاط کریں،کامران اکمل

قومی کرکٹر کامران اکمل نے شہریوں سے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صورتحال خطرناک ہوتی جا رہی ہے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں…

محمد یوسف کی بیٹی کے ساتھ کھیلنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کے سابق اسٹار بیٹسمین محمد یوسف کا اپنی بیٹی کے ساتھ اظہار محبت اور اس سے لاڈ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کو بہت پسند آرہی ہے۔محمد یوسف نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر گھر کے صحن میں بیٹی کے ساتھ کھیلتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو ان کے…