آدھی رات میں پیاس لگنے کی وجوہات اور حل کیا ہے؟
اکثر و بیشتر افراد کی رات گہری نیند میں پیاس کے سبب آنکھ کُھل جاتی ہے جس کے نتیجے میں پانی پینے کے لیے اُٹھنے اور پانی پینے کے بعد دوبارہ نیند آنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے جس کا حل تلاش کرنا لازمی ہے۔گرمیوں میں چھوٹی راتیں ہونے کے سبب…