جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

رچرڈ برینسن خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے

70 سالہ رچرڈ برینسن اپنی ہی کمپنی کے اسپیس ایئرکرافٹ میں خلا کی سیر کرنے والے پہلے شخص بن گئے۔اسپیس ایئرکرافٹ میں رچرڈ برینسن کے ہمراہ کمپنی کے تین کارکنان بھی موجود تھے ،انہوں نے یہ سفر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا۔ان کا کہنا تھا کہ خلا میں…

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارش کے باعث کھلاڑی آج ٹریننگ نہیں کریں گے۔دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ…

شہزادہ جارج یورو 2020 کے فائنل میں انگلینڈ کی ناکامی پر افسردہ

برطانوی شاہی خاندان کے ننھے شہزادے جارج یورو 2020 کے فائنل میں اٹلی کے خلاف انگلینڈ کے میچ میں ناکامی پر افسردہ ہوگئے۔ڈیوک اینڈ ڈچز آف کیمبرج شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے بڑے بیٹے شہزادہ جارج اپنے والدین کے ساتھ گزشتہ روز ہونے والے یورو…

کراچی: سڑکوں پر بارش کا پانی موجود، ٹریفک کی روانی متاثر

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش کے بعد شہر کی مختلف شاہراؤں پر بارش کا پانی جمع ہوگیا جس کے سبب ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہے۔شہر میں مختلف مقامات پر اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی کھڑا ہے ، شاہراہ فیصل عائشہ باوانی اسکول کے سامنے ، تبت…

بحیرہ عرب کے مشرق میں ہوا کا کم دباؤ موجود

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کے مشرق میں ہوا کا ایک کم دباؤ موجود ہے جس کے سبب مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں۔ذرائع محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کےتمام اضلاع میں 16 جولائی تک کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش کا امکان ہے۔…

الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں فورسز مانگی ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے آزاد کشمیر میں غیر جانبدار الیکشن کیلئے فورسز مانگی ہیں، سول آرمڈ فورسز کے ساتھ ضرورت پڑنے پر پاک آرمی کو بھی مدعو کیا جائے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی…

کراچی میں پیر تا جمعہ گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع

محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، پیر تا جمعہ کراچی، ڈیرہ غازی خان، ملتان میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافے اور پانی کے…

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے بیلٹ پیپرز کی چھپائی شروع کردی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پنجاب سے آزاد کشمیر کے 10حلقوں میں 6جموں، 4کشمیر ویلی کی نشستیں ہیں، پنجاب سے10 نشستوں کے لیے 110 امیدوار میدان میں ہیں۔پنجاب…

وہ وقت دور نہیں جب ادارے نوازشریف کے بیانیے پر چلیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے عمران خان نے سلیکٹر کو ملا کر جو بیانیہ کھڑا کیا تھا وہ منہ کے بل گر پڑا ہے، سابق وزیراعظم نے جن پر تنقید کی وہ کسی ادارے پر تنقید نہیں تھی، وہ وقت دور نہیں ادارے نواز شریف کے بیانیے پر چلیں…

ترقی جنوبی پنجاب کے عوام کا پورا حق ہے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ترقی جنوبی پنجاب کے عوام کا پورا حق ہے، حکومت نے جنوبی پنجاب کے عوام کو ان کا یہ بنیادی حق واپس کیا ہے۔عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے جنوبی پنجاب کے عوام کو کھوکھلے…

کوہ نور ہیرے کی برطانیہ سے واپسی کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر

اہور ہائیکورٹ نے کوہ نور ہیرا کی پاکستان واپسی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔جسٹس شاہد وحید درخواست گزار بیرسٹر جاوید اقبال جعفری کی درخواست پر  13 جولائی منگل کے روز سماعت کریں گے۔ درخواست گزار  بیرسٹر جاوید اقبال نے دائر…

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا دورۂ لاہور موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسلادھار بارشوں کے باعث خراب موسم کے باعث وزیراعظم کا دورہ ملتوی ہوا۔وزیراعظم عمران خان کا جولائی میں دورۂ برطانیہ ملتوی…

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے مسلح شخص گرفتار

اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ریڈ زون سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے بتایا کہ ملک کے حالات ٹھیک نہیں، ملک بچانے آیا ہوں۔ پولیس ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے اسلحہ بردار شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم…

نشيبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتياطاً بجلی عارضی بند کی جاتی ہے: ترجمان کےالیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ نشيبی اور کنڈے والے علاقوں میں احتياطاً بجلی عارضی بند کی جاتی ہے۔اپنے ایک بیان میں ترجمان کے الیکٹرک نے کہا کہ بلدیہ، اورنگی، یونیورسٹی روڈ، صدر اور بہادر آباد میں بجلی کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان کےالیکٹرک…

خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر فریقین کے دلائل مکمل ہوجانے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔جسٹس امجد علی سہتو نے سندھ ہائی کورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی اور ریمارکس دیئے کہ…

ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے، فواد چوہدری

وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال پر گہری نظر ہے، ہماری افغان پالیسی پاکستان کے مفاد پر ہے۔فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا کہ کوشش ہے کابل میں ایک پر امن اور سب کی رائے پر مبنی نظامِ حکومت کے…

لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں مون سون کی موسلادھار بارشیں جاری ہیں، پنجاب بھر میں بادلوں کے جم کر برسنے کے نتیجے میں موسم سہانا ہوگیا۔لاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث…

کراچی میں رات کو تیز بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کا آغاز ہوگیا ہے، رات میں تیز بارش متوقع ہے جبکہ بارش کا موجودہ سلسلہ 16 جولائی تک رہنے کا امکان ہے۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق آج شہر قائد میں ہلکی سے…

کراچی بارش، احتساب عدالتوں کی چھتیں ٹپکنے لگیں

کراچی میں مون سون بارشوں کے پہلے اسپیل کے آتے ہی احتساب عدالتوں کی چھتیں ٹپکنے لگیں۔سندھ سیکریٹریٹ کے بیرکس میں نیب کی چار عدالتیں قائم ہیں،  عدالتوں کی چھتیں بارش کے پانی کے باعث ٹپکنے لگی ہیں۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کا…

مون سون بارشیں، عثمان بزدار کا واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مون سون بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔لاہور میں سیاہ بادلوں کے ڈیرے ہیں، تیز ہوا کے ساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے۔ بارش کے باعث کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کمشنر لاہور نے…