سندھ میں کورونا سے متعلق پابندیاں آج پھر سے نافذ
سندھ میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا جس کے بعد پابندیاں اور بندشیں بھی دوبارہ لگادی گئیں۔آج سے ریسٹورنٹس کے اندر کھانا بند، پبلک ٹرانسپورٹ پچاس فیصد مسافروں کے ساتھ چلے گی، سنیما ہالز بھی بند کردیئے گئے۔پابندی کے تحت سندھ میں جمعے سے ساحل…