کورونا لاک ڈاؤن، گھروں تک محدود بچے ویڈیو گیمز کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا شکار
بچوں پر کی گئی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں لاک ڈاؤن یا گھروں تک محدود رہنے والے بچوں میں نظروں کی کمزوری بالخصوص دور کی چیزیں دیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ اسکی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ یہ بچے گھر میں…