جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آرمی چیف کا بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلوچ رجمنٹل سینٹر ایبٹ آباد کا دورہ کیا۔پاک فوج کے سربراہ نے افسران سے خطاب میں کہا کہ ابھرتے ہوئے چیلنجز کے تناظر میں افسران کو تازہ ترین صورت حال سے آگاہ رہنا چاہیے۔جنرل قمر جاوید باجوہ نے افسران سے…

لاہور ہائیکورٹ نے شوگر ملز کی درخواستوں قابل سماعت قرار دے دیں

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت ساڑھے 89 روپے مقرر کرنے کے حکومتی نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں اور تمام درخواستیں یکجا کرکے مرکزی کیس کے ساتھ لگانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے شوگر ملز مالکان کے خلاف تادیبی کارروائی سے…

حکومتی دعووں کے برعکس چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر

حکومتی دعووں کے برعکس چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر ہے، اسلام آباد کے شہری 115 روپے فی کلو تک چینی خریدنے پر مجبور ہیں، دکاندار کہتے ہیں مہنگی خریدیں گے تو مہنگی ہی بیچیں گے۔ چینی کی قیمت میں مسلسل اضافہ اور من مانے بھاؤ دیکھنے میں آرہے…

وزیراعظم نے افغان صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر کل اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس کل شام 5 بجے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر دفاع…

ضروریات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، وزارت توانائی

وزارت توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پندرہ روز کی ضروریات کیلئے پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ موجود ہے، بندرگاہوں اور تیل ڈپوز میں 3 لاکھ 83 ہزار 500 میٹرک ٹن پٹرول موجود ہے۔ وزارت توانائی کے بیان کے مطابق ملک میں ضروریات کے مطابق پٹرولیم…

شہید پولیس اہلکار ہمارے ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فرائض کی انجام دہی کے دوران 2355 شہید پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے ہیرو ہیں اور ان شہدا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ یوم شہدائے پولیس کے موقع…

اثاثوں میں مبینہ تضاد کا کیس، الیکشن کمیشن کی عثمان بزدار کو کلین چٹ

الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اثاثوں میں مبینہ تضاد کے کیس میں کلین چٹ دے دی۔الیکشن کمیشن نے عثمان بزادر کے جمع کرائے گئے جواب کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنادیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کو نوٹس سالانہ ظاہر کیے جانے…

افغانستان میں جنگ نہیں مذاکرات مسئلے کاحل ہیں، اے این پی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی ترجمان ثمر ہارون بلور نے کہا ہے کہ ہم جب افغانستان کی بات کرتے ہیں تو یہ پاکستان کی حفاظت کی بات ہوتی ہے۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران ثمر بلور نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، مسائل کا حل مذاکرات…

وزیراعظم سے سندھ کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے سندھ سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔اعلامیے کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء میں شامل شاہ محمود قریشی اور اسد عمر موجود تھے۔ملاقات میں رکن قومی اسمبلی غوث بخش مہر، ایم پی اے علی…

شہباز شریف کےخلاف نیب کی نئی انکوائری شروع

قومی احتساب بیورو (نیب)  نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔شہباز شریف پر بطور وزیر اعلیٰ بہاول پور سیٹلائٹ ٹاؤن میں سرکاری اراضی من پسند افراد کو ٹرانسفر کرنے کا الزام ہے۔تاہم نیب اعلامیے میں شہباز شریف کا نام…

حماد اظہر کی ایل این جی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی خریداری شفاف بنانے کی ہدایت دے دی۔حماد اظہر نے ایل این جی کی خریداری میں شفافیت کے حوالے سے پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) اور پاکستان ایل این جی بورڈز کو ہدایات جاری…

نذیر چوہان کا سوفٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوگیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما  نذیر چوہان ماضی میں شہزاد اکبر پر سخت الزامات لگاتے رہے ہیں، نذیر چوہان کا سوفٹ ایئر اپ ڈیٹ ہوگیا ہے۔نذیر چوہان شہزاد اکبر کا نام لیں یا نہ لیں، ان کی زبان شہزاد اکبر کے لیے ہمیشہ سخت ہی رہی، تاہم گرفتار…

پی پی قیادت نے سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی

پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی۔ امکان ہے کہ وزیر اعلی سندھ کئی کابینہ ارکان کو فارغ کر کے نئے رہنماؤں کو شامل کریں گے۔ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ سندھ کابینہ میں تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امکان ہے…

کے پی ایل سے نوجوانوں کا کرکٹ ٹیلنٹ سامنے آئے گا، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) سے خوفزدہ ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں فرخ حبیب نے کہا کہ کے پی ایل سے کرکٹ کے میدان آباد ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر پریمئر لیگ سے کشمیر کے…

کورونا لاک ڈاؤن، گھروں تک محدود بچے ویڈیو گیمز کی وجہ سے نظر کی کمزوری کا شکار

بچوں پر کی گئی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں لاک ڈاؤن یا گھروں تک محدود رہنے والے بچوں میں نظروں کی کمزوری بالخصوص دور کی چیزیں دیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ اسکی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ یہ بچے گھر میں…

پاکستانی کرکٹرز کی ارشد ندیم کو مبارکباد، حوصلہ افزائی کے پیغامات

پاکستانی کرکٹرز نے اولمپکس میں جیویلن تھرو ایونٹ کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم کو مبارکباد دی اور ان کے لیےحوصلہ افزا پیغامات دیے۔ خیال رہے کہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیویلن تھرو کے ایونٹ میں فائنل کے لیے کوالیفائی کیا جہاں…

کسی نے اغوا نہیں کیا، پڑھنے کیلئے گھر سے نکلیں، 4 بہنوں کا مجسٹریٹ کے روبرو بیان

پاکپتن میں پولیس نے شاہو موڑ سے لاپتہ ہونے والی 4 بہنوں کو مجسٹریٹ کے روبرو پیش کردیا۔ترجمان پولیس کے مطابق بچیوں نے مجسٹریٹ کے روبرو بتایا کہ انہیں کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ پڑھنے کےلیے گھر سے نکلی تھیں۔ترجمان پولیس کے مطابق بچیوں کا…

اسلام آباد:ویزا فراڈ کیس، ملزم کو 4 سال قید، 1 لاکھ جرمانے کی سزا

اسلام آباد میں ویزوں کے فراڈ میں ملوث ملزم کو 4 سال قید اور 1 لاکھ روپے کا جرمانے کی سزا دے دی گئی۔اسپیشل جج سینٹرل یار محمد گوندل نے کیس کا ٹرائل مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا ہے۔عدالت نے ملزم محمد الیاس کو قید و جرمانے کے ساتھ مدعی کو بطور…

ملک میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ میں مسلسل دوسرے روز کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور قیمت ایک لاکھ 10 ہزار 600 روپے برقرار ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 846 روپے برقرار ہے۔پاکستانی شیئرز بازار کا…

پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت کی مدد کی، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت کے پاس اتنی سیٹیں نہیں ہیں کہ وہ اپنی حکومت بچاسکے، پیپلز پارٹی نے عمران خان کی حکومت کی مدد کی۔ کراچی میں مصطفیٰ کمال نے پارٹی کے ذمہ داران سے خطاب کرتے…