جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان

شہر قائد کراچی میں آج صبح اور رات کے اوقات میں بوندا باندی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں  24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود اور بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 27.9 ڈگری…

کشمیری ٹیلنٹ کے سامنے آنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، کرکٹر عمران خان

 کشمیر پریمئیر لیگ کی ٹیم کوٹلی لائنز کے فاسٹ بولر عمران خان کا کہنا ہے کہ کے پی ایل کشمیر کے نوجوانوں کے لیے زبردست موقع ہے ، کشمیری ٹیلنٹ سامنے آتا ہے تو اس سے پاکستان کو فائدہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم…

کراچی، انٹر کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان

شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن کے دوران ملتوی کیے گئے انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی نئی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔چیئرمین انٹر بورڈ کے مطابق 31جولائی کو ملتوی کیے گئے بوٹنی، اکنامکس، فائن آرٹس اور…

صہیب مقصود کشمیر کی خوبصورتی سے متاثر

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم مظفر آبادٹائیگرز کے صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کرکٹ کھیلی ہے مظفر آباد کرکٹ گراؤنڈ دنیا کے خوبصورت گراؤنڈز میں سے ایک ہے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے مقابلے مظفر آباد اسٹیڈیم میں جاری ہیں جہاں اسٹارز کھلاڑی…

کراچی، کورونا کیسز کی شرح 21 فیصد سے زیادہ

سندھ بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے سبب لگائے گئے لاک ڈاؤن میں  آج سے نرمی کر دی گئی ہے جبکہ شہر قائد کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 21.40 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ آج سے سندھ بھر میں معمولات…

پاکستان میں کورونا مثبت کی شرح7 فیصد، 53 اموات

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر جاری ہے، ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 53 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 40نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 54 فیصد…

وزیراعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت سمیت وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب سے الگ الگ ملاقات کریں گے۔وزیراعظم سگیاں کے علاقے میں میواکی جنگل میں افتتاحی تقریب میں بھی شریک ہوں گے۔بشکریہ جنگ;} a…

محرم کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔صوبائی اور ضلعی رویت ہلال کمیٹیوں کے…

پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہوچکی، فضل الرحمٰن

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ پی پی، پی ٹی آئی کے ساتھ بریکٹ ہو چکی ہے۔کراچی میں شاہ اویس نورانی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمٰن نے کہاکہ…

بلاول بھٹو اور عبدالقادر بلوچ میں دلچسپ جملوں کا تبادلہ

بلوچستان کے جلسے کے دوران بلاول بھٹو زرداری اور عبدالقادر بلوچ کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔کوئٹہ میں تقریب کے دوران مسلم لیگ (ن) چھوڑنے والے ثنا اللہ زہری اور عبدالقادر بلوچ نے پی پی جوائن کرلی۔تقریب سے ثنا اللہ زہری، عبدالقادر…

بلاول بھٹو کے منہ سے عزت کی سیاست کی بات نہیں جچتی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کے منہ سے عزت کی سیاست کرنے کی بات جچتی نہیں ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں فرخ حبیب نے بلاول بھٹو زرداری کے کوئٹہ تقریب سے خطاب میں ردعمل کا اظہار کیا۔انہوں…

افغان بورڈ کی پاکستان سے ون ڈے سیریز کی تصدیق

افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کی تصدیق کردی۔ حکام کے مطابق ون ڈے سیریز کی میزبانی افغانستان کرکٹ بورڈ کرے گا۔افغان ترجمان کے مطابق سیریز آئندہ ماہ ہوگی، جس کے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔افغان ترجمان کے مطابق…

بلاول بھٹو دہشت گردی کے اسپانسرز کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟ فواد چوہدری کا سوال

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔کوئٹہ دھماکے پر دیے گئے مذمتی بیان میں پی پی چیئرمین نے کہا تھا کہ حکومت دہشت گردوں کو خوش کرنا بند کرے، نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرنا…

سندھ میں کورونا کے 1655 نئے کیسز، 26 اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17625 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 1655 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جبکہ اس دوران 26 اموات رپورٹ ہوئیں۔ اس طرح صوبے…

محرم میں ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی، حامد موسوی

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ آغا حامد علی موسوی نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں مذہبی ہم آہنگی کے لیے ضابطہ اخلاق کی پابندی یقینی بنائی جائے گی۔راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو میں حامد موسوی نے کہا کہ اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم کرنے…

وزیرستان میں سرحد پار سے فوجی چوکی پر فائرنگ

شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے جوانوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان زخمی ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق…

سی ڈی اے کا سیکٹر سی الیون کا نالہ چھوٹا کرانے کا اعتراف

اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون کے نالے کو چھوٹا کرنے کی منظوری ہم نے دی، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اعتراف کرلیا۔سی ڈی اے نے موقف اپنایا ہے کہ گزشتہ 100 سال کی بارشوں کا ریکارڈ دیکھ کر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو 2012 میں برساتی نالے…

کوئٹہ دھماکا: جام کمال، شہباز شریف، بلاول بھٹو کی مذمت

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ دھماکے کی مذمت کی ہے۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ کے زرغون روڈ پر ہونے والے دھماکے کی مذمت کی اور حکام سے رپورٹ طلب…

گوجرانوالہ: وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق

گوجرانوالہ میں وین میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، آگ لگنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کی تعداد 7 ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈی آئی جی پولیس نے کہا کہ زخمیوں کو…

ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، ہمیں سپورٹ کرنے کے بجائے تنقید کی جاتی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ایس او پیز پر عمل…