نواز شریف کے پاس دو آپشن ہیں، اپیل کرلیں یا پناہ حاصل کرلیں, شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نواز شریف کا پاسپورٹ 16فروری کو منسوخ ہو چکا ہے اب اُن کے پاس دو آپشن ہیں، اپیل کرلیں یا پناہ حاصل کرلیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں کہا کہ نوازشریف کے پاس پاسپورٹ نہیں ہے انہیں واپس آنا…