نواز شریف کا مؤقف مریم نواز وضاحت سے بیان کرتی ہیں، رانا ثنا اللہ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا مؤقف مریم نواز اچھے سے بیان کرتی ہیں۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز کا موقف زیادہ وضاحت کے ساتھ مریم نواز بیان کرتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ 2018 کے…