کراچی، SOPs کی خلاف ورزی، 4شادی ہال مالکان گرفتار
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی کارروائی، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے 4 شادی ہال مالکان اور منیجرز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری کیے گئے ایس پیز…