جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیرِ اعظم نے کرتار پور سے علمبر دارِ حقوقِ اقلیت ہونے کا ثبوت دیا: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی شہباز گِل کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری کھول کر اقلیتوں کے حقوق کے علمبردار ہونے کا ثبوت دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں وزیرِ اعظم عمران…

جولائی میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ ترسیلات زر آئیں ، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جولائی میں 2 ارب ڈالر سے زیادہ ترسیلات زر آئیں۔انہوں نے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی سہولت کیلئے روشن ڈیجیٹل اسکیم کا آغاز کیا۔ وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کی شکایات سننے…

ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغانستان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، اشرف غنی کے الزامات جاری ہیں پھر بھی ہمارا رویہ مثبت ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان میں بہتری چاہتے ہیں وہاں کےعوام امن چاہتے ہیں،…

اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے، صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کا اقلیتوں کے دن کے موقع پر کہنا ہے کہ اقلیتوں نے ملک کی سماجی اور معاشی ترقی میں قابل تعریف کردار ادا کیا ہے۔صدر عارف علوی نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان  میں 11 اگست کا دن اقلیتوں کی خدمات کے اعتراف میں منایا…

اسامہ ستی قتل کیس، دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے اسامہ ستی قتل کیس میں دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل…

اسلام آباد میں 2 لاکھ 75 ہزار درخت لگائے جائیں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کاکہنا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 2 لاکھ 75 ہزار درخت لگائے جائیں گے۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے وزیراعظم... اسد عمرنے میاوا کی فاریسٹ افتتاحی مہم کی تقریب سےخطاب میں کہا کہ …

سندھ: 24 گھنٹوں میں کورونا سے 40 افراد کا انتقال

صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 40 افراد انتقال کر گئے۔صوبے میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک بار پھر دیگر صوبوں سے زیادہ 4 لاکھ 3 ہزار 964 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کُل اموات 6 ہزار 275 ہو گئیں۔ترجمان…

برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار بنانے کی ویڈیو وائرل

خلیجی ائیرلائن ایمریٹس نے دنیا کی بلند ترین عمارت برج خلیفہ کی چوٹی پر اشتہار کی عکس بندی کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ حال ہی میں مختلف میڈیا پلیٹ فارم پر 30 سیکنڈ پر مشتمل تاریخ کے بلند ترین اشتہار کی ویڈیو وائرل ہوئی جس…

کوویکس کے تحت چین سے ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی

کوویکس کے تحت چین سے انسدادِ کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئی۔ذرائع کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین سائنو فارم کی 10 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچی ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

پنجاب: سرکاری محکموں کو 3 سالہ کارکردگی رپورٹ کی تیاری کا حکم

حکومتِ پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری محکموں کو 3 سالہ کارکردگی کی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے پنجاب کے بلدیاتی اداروں کو ختم کرنے کا ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔سول سیکریٹریٹ پنجاب کے ذرائع کے مطابق سرکاری محکموں کو 3 سالہ…

نظریں وفاق پر لگی ہیں، خواہش ہے وہاں حکومت بنے: آغا سراج

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہماری نظریں وفاق پر لگی ہوئی ہیں، خواہش ہے کہ ہماری وہاں حکومت بنے۔کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر پر فردِ جرم…

ہرشل گبز وادیِ کشمیر کی خوبصورتی سے متاثر

کشمیر پریمیئر لیگ میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کرنے والے جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز کو مظفرآباد کی خوبصورتی نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل…

کے پی ایل، حیدر علی شاندار کارکردگی پر ٹوئٹر ٹرینڈز میں شامل

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں اوورسیز واریئرز کے کھلاڑی حیدر علی گزشتہ روز ہونے والے اوورسیز واریئرز اور باغ اسٹالینز کے درمیان میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے بعد ٹاپ ٹوئٹر ٹرینڈز میں شامل ہوگئے ہیں۔کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم باغ…

ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے

ٹوکیو اولمپکس میں حصہ لینے والے اولمپیئن ارشد ندیم آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ارشد ندیم رات ڈیڑھ بجے لاہور ایئرپورٹ پہنچیں گے، ارشد ندیم کے کوچ فیاض بخاری بھی اُن کے ہمراہ ہوں گے۔لاہور ایئر پورٹ پر ارشد ندیم کے شاندار استقبال کے لیے…

گوجرانوالہ: مبینہ مقابلہ، گرفتار ملزم ہلاک

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دیوان روڈ پر مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران زیرِ حراست ملزم ہلاک ہو گیا۔کراچی میں پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا اور سپر ہائی وے سے پولیس مقابلے کے بعد زخمی ملزم سمیت 3 ڈاکوؤں کو گرفتار کر…

گوجرانوالہ: پسند کی شادی کرنیوالا لڑکا قتل، لڑکی زخمی

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے چک لشکری کے علاقے میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے پر تیز دھار آلے سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں شوہر جاں بحق ہو گیا۔سندھڑی میں یکم نومبر کو مبینہ طور پر قتل ہونے والی لڑکی کے شوہر غلام قادر کا اپنے…

راولپنڈی، 28 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری

عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے راولپنڈی کے 28 مقامات کو کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹس قرار دیتے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے 28 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، اسمارٹ لاک…

کراچی، SOPs کی خلاف ورزی، 4شادی ہال مالکان گرفتار

کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کی کارروائی، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی  کرنے والے 4 شادی ہال مالکان اور منیجرز کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جاری کیے گئے ایس پیز…

گندم چوری پر نیب انکوائری، نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی گندم کی چوری پر نیب انکوائری میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کی ضمانت میں توسیع کر دی۔سکھر (بیورو رپورٹ) قومی احتساب بیورو (نیب) سکھر کی...سندھ کے گوداموں سے کروڑوں روپے کی…

نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں اقلیتوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔ عثمان بزدار نے اقلیتوں کے حقوق کے قومی دن کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اقلیتوں کا کردار نظر انداز نہیں کیا…