افغان عوام غریب، سیاستدان و جرنیل ارب پتی ہیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ افغانستان کو دیئے گئے 2 ہزار ارب ڈالرز زمین کھا گئی یا آسمان نگل گیا؟ افغان عوام غربت میں پس رہے ہیں، جبکہ سیاستدان اور جرنیل ارب پتی ہیں۔یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…