گرین لائن بسوں کا ٹرائل اگلے ماہ ہو گا: خرم شیر زمان
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے صدر خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کے کل کے کراچی کے دورے کا مقصد منسٹرز سے ٹائم لائن لینا تھا، گرین لائن بسوں کا ٹرائل اگلے ماہ ہو گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…