افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننا چاہیے، برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ افغانستان دہشت گردوں کا گڑھ نہیں بننا چاہیے۔ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کوئی بھی افغانستان کو دہشت گردوں کی افزائش گاہ کے طور پر دیکھنا نہیں چاہتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آئے…