جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امریکا نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ ہم سے پوچھ کر نہیں کیا: فواد چوہدری

وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ ہم سے پوچھ کر نہیں کیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں ٹی ایل پی کے خلاف آپریشن ہوتا ہے، 3…

وزیرِ اعظم نے عوام کو ماحولیاتی تبدیلی سے آگاہ کیا: شاہ محمود قریشی

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کو ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں آگاہ کیا کہ یہ کس طرح ہم پر اثر انداز ہوتی ہے۔ملتان میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جناح پارک میں شجر کاری مہم کا…

لوئر دیر: پولیس وین پر بم حملہ، 4 ایلیٹ فورس اہلکار زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں میدان کے علاقے دارو جبگئی میں پولیس وین پر ریمویٹ کنٹرول بم حملہ کیا گیا ہے۔دھماکے کے نتیجے میں 4 ایلیٹ فورس کے اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے کے چاروں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے…

دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی کا الزام

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کی زخمی خاتون کے بھائی اسد اللّٰہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سول اسپتال میں کوئی دیکھنے والا نہیں، عملے کا رویہ درست نہیں۔کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ شب منی ٹرک میں ہوئے…

ماڈل نایاب کا مبینہ قاتل سوتیلا بھائی گرفتار

لاہور پولیس نے ماڈل نایاب کے مبینہ قاتل اُس کے اپنے سوتیلے بھائی کو گرفتار کرلیا، ملزم نے غیرت کےنام پر بہن کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس نے غیرت کےنام پر یہ قتل کیا…

بنوں:4 لیڈی ڈاکٹرز ملازمت سے برطرف

بنوں وومن اینڈ چلڈرن اسپتال میں زچگی کے دوران خاتون کی موت کے معاملے میں غفلت ثابت ہونے پر اسپتال کی 4 لیڈی ڈاکٹرز کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔اسپتال اعلامیہ کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹراسپتال امن اللہ کی خدمات محکمہ صحت کو واپس کردی گئی…

6 محرم کے جلوسوں کیلئے شہر کی سیکیورٹی سخت ہے، DIG آپریشنز لاہور

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کا کہنا ہے کہ آج 6 محرم الحرام کے موقع پر شہر میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کے مطابق آج شہر میں 416 مجالس اور 56 عزاداری جلوس برآمد ہوں گے، چار ہزار…

کراچی ٹرک دھماکا: شہباز شریف کا اظہارِ افسوس

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے کراچی میں ٹرک میں ہوئے دھماکے میں 13 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔جاری کیئے گئے بیان میں شہبازشریف نے کہا ہے کہ شادی کی تقریب سے آنے والے…

کدو کی سبزی کے صحت پر حیرت انگیز اثرات

وٹامن سی سے بھر پور کدو کی سبزی کو لوکی بھی کہا جاتا ہے، یہ سبزی لمبی اور گول شکل میں بھی پائی جاتی ہے، کدو کے استعمال سے گرمی کی شدت سمیت کئی بیماریوں سے بچا جا سکتا ہے جبکہ فرحت بخش ہری سبزی لوکی کے مختلف طریقوں سے استعمال کرنے سے بے…

پاسو کونز سر کرنیوالے کوہ پیما شمشال پہنچ گئے

مشہور پہاڑ پاسو کونز کو 12 پاکستانی مرد و خواتین کوہ پیما سر کرکے واپس ہنزہ اپنے علاقے شمشال پہنچ گئے جہاں اہل علاقہ نے ان کا شاندار استقبال کیا، کوہ پیماؤں کا دعوی ہے کہ 6106 میٹر بلند و مشکل پہاڑ کو پہلی بار سر کیا گیا ہے۔ہنزہ کے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 67 اموات

سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک دن بعد ہی پھر 31 ویں نمبر پر پہنچ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ…

ٹھٹھہ: خاتون کی لاش کی قبر سے نکال کر مبینہ بے حرمتی

سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے قبرستان میں 13 اگست کو سپردِ خاک کی گئی خاتون کی لاش کی نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر بے حرمتی کی اور لاش کھیتوں میں پھینک کر فرار ہو گئے۔انتقال کرنے والی خاتون کو 13 اگست کو ٹھٹھہ کے نواحی علاقے غلام اللّٰہ میں واقع…

کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات  کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی کا مطلع ابر آلود، صبح و رات کے اوقات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 27 اعشاریہ 4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…

خود کومستند آل راؤنڈر منوانا ہے، عامر یامین

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم باغ اسٹالینز کے آل راؤنڈر عامر یامین کا کہنا ہے کہ خود کو مستند آل راؤنڈر منوانے کے لیے بہت کوشش کر رہا ہوں ، پہلے سے بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں قومی ٹیم میں موقع ملا تو اس سے بھرپور فائدہ اٹھاوں گا۔آل راونڈر…

ہوم گراؤنڈ پر KPL کھیل کے بہت خوش ہوں، سلمان ارشاد

کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم میر پور رائلز کے فاسٹ بولر سلمان ارشاد کا کہنا ہے کہ اپنے ہوم گراؤنڈ پر کے پی ایل کھیلنے کا موقع ملا بہت خوش ہوں۔سلمان ارشاد پہلے کشمیری کرکٹر ہیں جنہیں پاکستان سپر لیگ کھیلنے کا موقع ملا ہے اور یہ موقع پی ایس…

کراچی: ٹرک دھماکا، اموات 13 ہو گئیں، مقدمہ درج نہ ہو سکا

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں گزشتہ روز منی ٹرک میں ہوئے دھماکے کا مقدمہ تاحال درج نہیں کیا جا سکا، دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 13 ہو گئی۔دھماکے میں 1 ہی خاندان کے 13 افراد جاں بحق ہوئے ہیں، جن میں 7 خواتین اور 6 بچے شامل…

خوں ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا، اشرف غنی

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کے کابل پر کنٹرول سنبھالنے کے بعد ملک چھوڑنے کی وجہ بتادی۔افغان صدر اشرف غنی نے  سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ خوں ریزی سے بچنے کے لیے افغانستان چھوڑا۔اس سے پہلے برطانوی میڈیا نے تاجک میڈیا کے حوالے سے…

جمیکا ٹیسٹ، پاکستان کے دوسری اننگز میں 5 وکٹ پر 160 رنز

جمیکا ٹیسٹ میں تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں 5 وکٹ پر 160 رنز بنالیے۔پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 124 رنز کی برتری حاصل ہے، کپتان بابر اعظم 54 اور فہیم اشرف 12 رنز کے ساتھ کیریز پر موجود…

کراچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ میں نے اویس شاہ…

کراچی: 14 اگست کے حوالے سے تخریب کاری کی اطلاعات تھیں، عمران یعقوب

ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے کہا ہے کہ 14 اگست کے حوالے سے تخریب کاری کی اطلاعات تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عاشورہ کے دنوں میں سیکورٹی بہتر کرنےکی کوشش کریں گے، مجالس اور جلوسوں کے منتظمین کو کہیں گے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔عمران…