جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ترکش ایئر لائن کی پرواز کو کابل میں لینڈنگ کیلئے فضا میں 45 منٹ انتظار کرنا پڑا

افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے کابل پہنچنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو لینڈنگ کیلئے فضا میں ہی 40 منٹ تک انتظار کرنا پڑا۔ پرواز ٹی کے 706 مقامی وقت کے مطابق صبح سوا چھ بجے افغانستان کی فضائی حدود میں…

افغانستان میں دو دن میں چھ ہزار فوجی تعینات کریں گے، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں 48 گھنٹوں میں چھ ہزار امریکی فوجی تعینات کئے جائیں گے۔امریکی وزارت دفاع اور وزارت خارجہ کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ کابل ایئر پورٹ کو محفوظ رکھنے کی کوششیں جاری ہیں، امریکی و اتحادی…

افغانستان سے نکلنے کے خواہشمند لوگوں کو جانے کی اجازت دی جائے، امریکا

امریکا اور اتحادیوں سمیت 65 ملکوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال پر دستخط شدہ مشترکہ بیان جاری کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ نے اتحادیوں کی جانب سےدستخط شدہ بیان جاری کیا، جس میں کہا گیا کہ افغانستان سے جانے کے خواہشمند افغانیوں اور غیر…

سابق صدر ٹرمپ نے بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کردیا

افغانستان سے امریکی فوجی انخلاء اور طالبان کے کنٹرول سنبھالنے پر سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جوزف بائیڈن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے جو بائیڈن سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جو کچھ کرنے کی…

افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، ترجمان طالبان

طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کا اختتام ہوگیا، طالبان کو 20 سال کی جدوجہد اور قربانیوں کا پھل مل گیا، افغانستان میں نئے نظام حکومت کی شکل جلد واضح ہوجائیگی۔ترجمان طالبان محمد نعیم نے نیوز چینل…

کابل میں امریکی سفارتخانہ بند کردیا گیا

کابل میں امریکی سفارت خانہ بند کردیا گیا، سفارتی عملے کی واپسی کا آپریشن جاری ہے۔امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ کابل سے نکلنے کے خواہش مند امریکی آن لائن رجسٹریشن کرائیں۔دوسری جانب نیٹو کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے تمام کمرشل پروازیں معطل…

برطانیہ میں مقیم بھارتی کمیونٹی بھی مودی کے خلاف کھڑی ہوگئی

برطانیہ میں رہنے والی بھارتی کمیونٹی نے وزیراعظم نریندر مودی کے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے بھارت کے یومِ آزادی پر مودی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔بھارتی کمیونٹی کے افراد نے برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے پُل پر نریندر مودی کے استعفے…

کر اچی دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں مواچھ موڑ کے قریب ایک ٹرک میں ہونے والے بم دھماکے میں اب تک 11 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ میں نے اویس شاہ…

کابل، سفارت خانے میں ویزا سروس جاری ہے، سفیر پاکستان

افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے کہا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارت خانہ کی جانب سے ویزے اور قونصلر سروسز میں توسیع کی جارہی ہے۔سفیر منصور احمد خان کا کہنا تھا کہ ویزا سروسز بغیر رقم وصول کیے دی جا رہی ہیں، اضافی…

افغانستان پر طالبان کا کنٹرول افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے کنٹرول پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔حکومت نے اگلے 15 دن تک کے لیے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت میں 81 پیسے فی لیٹر…

سندھ: کورونا سے 26 اموات، 1399 نئے کیسز رپورٹ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19059 نمونے ٹیسٹ کیے گئے۔ جس کے نتیجے میں 1399 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور پر کوویڈ کے…

افغانستان میں انسانی المیہ سامنے آرہا ہے، شیری رحمٰن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ افغانستان میں اب ایک انسانی المیہ سامنے آرہا ہے۔ایک بیان میں شیری رحمٰن نے کہا کہ چالیس سے زائد ممالک 20 سال تک افغانستان میں بیٹھے رہے۔انہوں نے کہا کہ اب افغانستان میں…

پی آئی اے نے کابل کے لیے پروازیں بڑھا دیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے افغان دارالحکومت کابل کے لیے پروازیں بڑھادیں۔کابل کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی آئی اے نے افغان دارالحکومت کے لیے اپنی پروازیں بڑھائیں ہیں۔پی آئی اے کی کل 3 پروازیں کابل کے لیے روانہ ہوں…

جمیکا ٹیسٹ: پاکستان 203 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 168 کا ہدف

جمیکا ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستان کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 203 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ہے جس کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 168 رنز کا ہدف ملا ہے۔ میچ کے چوتھے روز پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ کچھ اچھی نہیں رہی، ٹیم کے کپتان بابراعظم 55 رنز…

افغانستان میں طالبان کا قبضہ افسوسناک، خواتین اور اقلیتوں کیلئے پریشان ہوں، ملالہ

لڑکیوں کی تعلیم کے لیے عالمی شہرت رکھنے والی نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شہری ملالہ یوسف زئی نے افغانستان میں طالبان کے قبضے پر اپنی مایوسی اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ملالہ یوسف زئی کا کہنا تھا کہ وہ اس…

کراچی: ساحل پر پھنسا جہاز تفریح کا ذریعہ بن گیا

کراچی کے ساحل سی ویو پر موجود بحری جہاز کی میڈیا کوریج میں رکاوٹ ہے جبکہ عوام کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے۔کراچی کے ساحل پر گزشتہ ماہ سے پھنسا بحری جہاز اب عوام کی تفریح کا ذریعہ بن گیا ہے۔سی وی پر پھنسے اس بحری جہاز سے بندھی تاروں سے کراچی…

برطانوی وزیر خارجہ نے افغانستان سے متعلق تحفظات سے شاہ محمود کو آگاہ کیا

برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا کہنا ہے کہ افغانستان کے مستقبل سے متعلق اپنے تحفظات شاہ محمود قریشی کو بتائے ہیں۔برطانوی وزیرخارجہ نے شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد ٹوئٹ کیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ…

ن لیگ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کردیا

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے حکومت کا میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل مسترد کردیا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بل مسترد کیے جانے پر کہا کہ عمران خان سول مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر بننا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

ففتھ جنریشن وار اور ہائبرڈ وارحقیقت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ففتھ جنریشن وار اور ہائبرڈ وار فلسفہ نہیں، سامنے موجود حقیقت ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ کراچی میں تحریک لیبک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف آپریشن ہوتا ہے اور 3 گھنٹوں میں ہزاروں ٹوئٹ ہوجاتی…