جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مولانا فضل الرحمٰن کی تحریک اسلامی طالبان افغانستان کو کامیابی پر مبارکباد

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے تحریک اسلامی طالبان افغانستان کی 20سالہ طویل جہادکی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحریک اسلامی طالبان افغانستان سے ہر قسم کے تعاون کو تیار ہیں۔مولانا فضل الرحمٰن کاکہنا ہے کہ…

راجر فیڈرر سرجری کے باعث کئی مہینوں تک ٹینس سے دور رہیں گے

راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کروانے کی تیاری کی وجہ سےکئی مہینوں تک ٹینس کی دنیا سے دور رہیں گے۔20 بار کے گرینڈ سلم چیمپئن راجر فیڈرر گھٹنے کی ایک اور سرجری کی تیاری کر رہے ہیں جس کی وجہ سے وہ اس بار یو ایس اوپن میں حصہ نہیں لے…

پاکستان ، ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ میچ شاندار رہا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کا  ویسٹ انڈیز سے پہلا ٹیسٹ میچ شاندار رہا۔شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں  کہا کہ شاہین آفریدی اور حسن علی کی پرفارمنس کے ساتھ زبردست فائٹ بیک…

کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت

کابل کی فضائی حدود سے گزرنے والے طیاروں کو راستہ تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔افغان سول ایوی ایشن حکام نے غیر ملکی طیاروں کو ہدایت کی کہ وہ اپنا راستہ تبدیل کرلیں۔ افغان سول ایوی ایشن حکام کے مطابق افغان فضائی حدود سے کسی بھی قسم کا…

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں افغان صورتحال پر بات ہوگی، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا افغانستان کی صورتحال پر کہنا ہے کہ آج وزيراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کياہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر بات ہوگی۔افغانستان کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے…

پاکستان میں یکساں نصاب تعلیم کا اجراء

ملک بھر میں یکساں  نصاب تعلیم کا اجراء کردیا گیا ہے۔ سندھ میں بھی کوشش جاری ہے کہ یکساں نصاب تعلیم رائج ہو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں یکساں تعلیمی نصاب کے نفاذ کے آغاز کے حوالے سے وزیراعظم ہاؤس میں ہونےوالی تقریب سے خطاب…

کابل: صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے

طالبان نے کابل میں صدارتی محل کی سیکیورٹی 313 بدری بریگیڈ کے حوالے کر دی۔ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کاکہنا ہے کہ افغانستان میں سفارتخانوں، بینکوں، تجارتی مراکز کو ترجیحی بنیادوں پر سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔ذبیح اللّٰہ مجاہد نے…

حکومت ہمارے کیسز کو ٹارگٹ کر رہی ہے، عطا اللّٰہ تارڑ

مسلم لیگ نون کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت ہمارے کیسز کو ٹارگٹ کر رہی ہے اور عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کر رہی ہے۔عطا اللّٰہ تارڑ نے بینکنگ کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے ہفتے وفاقی حکومت نے…

کابل ایئرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک

کابل میں ایئر پورٹ پر ہجوم کو منتشر کرنے کیلئے کی گئی امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانوی میڈیاکے مطابق افراتفری کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے اور تمام کمرشل پروازیں بھی منسوخ کردی گئی…

ملزم ظاہر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست منظور

اسلام آباد کی عدالت نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این اے کرانے کی درخواست منظور کرلی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں نور مقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے ملزم ظاہر جعفر کے 2 ملازمین کا ڈی این…

پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل

طالبان کی جانب سے کابل پر قبضے کے بعد پشاور میں افغان کرنسی کی خریدو فروخت معطل ہوگئی۔ایکسچینج کمپنیز ذرائع کے مطابق پشاور میں افغان کرنسی کا کوئی خریدار نہیں ہے۔ذرائع ایکسچینج کمپنیز کا کہنا ہے کہ آخری ٹریڈنگ میں 1 افغان روپیہ…

نصرت سحر عباسی نے حجاب شروع کردیا

رکن سندھ اسمبلی جی ڈی اے نصرت سحر عباسی نےحجاب شروع کردیا۔ نصرت سحر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے پردہ کرنے کی وضاحت بھی کی، انہوں نے کہا کہ  اللہ پاک نے مجھے ہدایت دی ہے، ہدایت کسی کو بھی اچانک ہی ہوتی ہے۔ نصرت سحر عباسی نے کہا کہ کئی لوگ…

کابل ایئرپورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ

کابل میں امریکی فورسز نے ایئرپورٹ پر ہوائی فائرنگ کردی۔امریکی عہدیدار کے مطابق کابل ایئر پورٹ پر امریکی فورسز نے ملٹری پروازوں میں افغان عوام کو چڑھنے سے روکنے کیلئے ہوائی فائر کئے ہیں۔عہدیدار نے مزید بتایا کہ امریکا کی ملٹری پروازیں…

طیارے کی کھڑکی کے معاملے پر مسافر آپس میں لڑ پڑے

طیارے میں سوار ایک مسافر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں مسافر طیارے کی کھڑکی کو کھلا رکھنا چاہتا تھا لیکن خاتون مسافر کھڑکی کو بند کرنے پر اصرار کر رہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسافر جیسے ہی کھڑکی کھولتا ہے، خاتون…

اللّٰہ کی مدد سے یہ فتح ملی، ملا برادر

طالبان کے سینئر رہنما ملا برادر کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کی مدد سے یہ فتح ملی، ایسا دنیا کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ملا برادر کا اپنے ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ اس مقام پر پہنچے ہیں جس کی کبھی توقع نہیں کی تھی، اب آزمائش کا وقت ہے، ہم اپنی…

کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے، ترجمان طالبان

طالبان کے میڈیا ترجمان سہیل شاہین نے طالبان کو دوبارہ ہدایت کی ہے کہ کسی گھر میں بغیر اجازت داخل نہ ہوا جائے۔میڈیا ترجمان طالبان سہیل شاہین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امارت اسلامیہ کی جانب سے طالبان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ کسی کی جان،…

افغان کرکٹر راشد خان نے افغانستان کی صورتحال پر کیا کہا؟

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ اسپنر راشد خان نے  بھی اپنے ملک کی موجودہ صورتحال پر اظہارِ خیال کیا ہے۔افغانستان میں پھنسے اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کو نکالنے کیلئے کابل پہنچنے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز کو لینڈنگ کیلئے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے اسپنرز کو اچھا کرنا ہوگا ، سعید اجمل

سابق آف اسپنر اور کشمیر پریمیئر لیگ کی ٹیم مظفر آباد ٹائیگرز کے ہیڈ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسپنرز کا کردار اہم ہو گا لیکن اس کا انحصار پچز پر ہو گا ۔انہوں نے کہا کہ پچز آئی سی سی…

امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا

امریکی محکمہ خارجہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ امریکی فوج نے کابل ایئرپورٹ کی حدود کو محفوظ بنالیا ہے۔محکمہ خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ کابل میں امریکی سفارت خانہ مکمل خالی کرالیا گیا ہے اور سفارت خانے کا تمام عملہ حامد کرزئی…

ملک میں ہی رہوں گا، حامد کرزئی

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ میں ملک میں ہی رہوں گا اور بات چیت سےمسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہا ہوں۔حامد کرزئی نے اپنے پیغام میں عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گھروں میں رہیں۔دوسری جانب افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبدﷲ…