جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم کا خواتین سے بدسلوکی کے واقعات پر اظہارِ تشویش

وزیر اعظم عمران خان نے  مینار پاکستان پر خاتون سے دست درازی اور اس جیسے دیگر واقعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں فواد چوھری نے کہا کہ ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے بڑی بحث کروانے کا فیصلہ…

افغانستان کو انسانی مدد کے لیے امداد جاری رکھیں گے، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن نے کہا ہے کہ افغانستان کو انسانی مدد کے لیے امداد جاری رکھیں گے۔ برسلز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق امداد بذریعہ حکومت یا گروپ کے نہیں دی جائے گی۔یورپی یونین کے مطابق امداد کی ترسیل پارٹنرز این جی اوز کے ذریعے کی جائے گی۔ یورپی…

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 کوئلہ کان کن جاں بحق

کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مارواڑ میں فائرنگ سے جاں بحق کان کنوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کان کنوں کی…

کابل سے مزید افراد کو نکالنے کیلئے سہولت فراہم کررہے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ کابل سے مزید افراد کو نکالنے کے لیے سہولت فراہم کررہے ہیں، پی آئی اے نے کابل سے 1500 افراد کو نکالنے میں سہولت دی۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…

مظفرگڑھ؛ خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا، شوہر پر بھی تشدد

مظفر گڑھ میں خاتون کو بیچ سڑک پر شوہر کے سامنے بے لباس کردیا گیا۔ ملزمان نے شوہر پر بھی تشدد کیا۔حاملہ خاتون شوہر کے ساتھ موٹر سائیکل پر دوا لے کر گھر جارہی تھی،  ملزمان نے راستے میں گھیر کر شرمناک حرکت کی۔ماں بیٹی کے شور مچانے پر ملزم…

لاہور میں خاتون اور ان کی بیٹی سے رکشا ڈرائیورکی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی

لاہور کے علاقے چوہنگ میں خاتون اور اُن کی بیٹی سے رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی کی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہو گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اُن کی بیٹی کے جسم پر متعدد خراشیں بھی پائی گئی ہیں، ڈی این اے کے نمونے فارنزک لیب…

رمیز راجہ نے بےشرمی سے بھارتی بالادستی قبول کی تھی، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور ریورس سوئنگ کے موجد سرفراز نواز نے رمیز راجہ کو ممکنہ طور پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا چیئرمین بنانے کی مخالفت کردی۔ انہوں نے ماضی میں رمیز راجہ کی بگ تھری کی طرف جھکاؤ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ "اس نے ماضی…

افغانستان کے سابق وزیر اطلاعات جرمنی میں ’پیزا بوائے‘ بننے پر مجبور

افغانستان میں طالبان کے کنٹرول کے بعد وہاں سے فرار ہونے والے سابق افغان وزیر اطلاعات جرمنی میں پیزا بیچنے پر مجبور ہوگئے۔ کابل میں طالبان کی انٹری کے بعد وہاں ایک افراتفری کا عالم ہے، اور ہر کوئی ملک سے فرار ہونے کا خواہشمند ہے۔ لیکن اس…

افغان عوام کے لیے کابل ایئرپورٹ کا راستہ مکمل طور پر بند ہے، ذبیح اللہ مجاہد

 ترجمان افغان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے لیے کابل ایئرپورٹ کا راستہ مکمل طور پر بند ہے، غیرملکی افراد افغانستان چھوڑنا چاہیں تو ممانعت نہیں ہے، کوشش ہے کہ کابل میں ٹریفک کے مسائل پر جلد قابو پا لیاجائے۔ کابل میں…

نیب کا ایمان، عمران خان فری احتساب ہے، مریم اورنگزیب

 پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب کا ایمان، عمران خان فری احتساب ہے۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ نیب کی طرف سے عمران خان کو کوئی کال اپ نوٹس نہیں دیا جاتا۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ جس شہباز شریف نے…

رکشے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے کی شناخت ہوئی یا نہیں؟

رکشے میں خاتون کو ہراساں کرنے والے شخص کی شناخت ہوئی یا نہیں؟ آئی جی پنجاب انعام غنی نے صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کے دعوے کی تردید کردی۔ماں بیٹی کے شور مچانے پر ملزم رکشا وہیں چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے ارشاد بی بی کی…

پنڈی؛ مدرسے میں طالبہ سے زیادتی کیس پر جے آئی ٹی بنانے کا حکم

راولپنڈی کے مدرسے میں طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے کیس میں سیشن عدالت نے جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیتے ہوئے ملزم مفتی شاہ نواز کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔پیر ودھائی میں مدرسے کی طالبہ سے مبینہ زیادتی اور تشدد کے  معاملے پر عدالت  نے…

کراچی کے عوام پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو پہچان چکے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کراچی کے عوام پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو پہچان چکے ہیں، کراچی کے بہت سے مسائل ہیں ہر مسئلے کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…

احسان مانی کا چیئرمین پی سی بی برقرار رہنے کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کا آئندہ بھی اس عہدے پر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے قریب ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ احسان مانی کا بطور چیئرمین پی سی بی اپنی ذمہ داریاں برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ …

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ

ملک میں فی تولہ سونے کی قدر میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 10 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 70…

میرپور خاص: خواتین کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

میرپورخاص میں خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم پارک میں واک کرنے والی خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔ پولیس ترجمان کے مطابق سٹیلائٹ ٹاؤن میں ملزم پارک اور قریبی روڈ پر صبح واک کرنےوالی خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 283 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں منگل کو کاروبار کا منفی دن رہا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 283 پوائنٹس کم ہو کر 47 ہزار 828 پر بند ہوا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر کی قیمت 70 پیسے اضافے سے 165 روپے 70 پیسے ہے۔…

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 77 پیسے مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر 77 پیسے مہنگا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 165 روپے 20 پیسے ہے۔صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…

فٹ ہونے کے بعد بولنگ میں ردھم آیا ہے، شاداب خان

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے کہا ہے کہ فٹ ہونے کے بعد میری بولنگ میں ردھم آیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ پری سیزن کیمپ بہت اچھا جارہا ہے، پریکٹس میچز کا فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کیمپ میں شامل…

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہری فرقان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ لاپتہ شہری کا شناخت کارڈ بلاک کیا جائے اگر خود روپوش ہے تو بیرون ملک نہ جاسکے۔سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق کیس کی…