جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ملا عبدالقیوم ذاکر افغانستان کے عبوری وزیر دفاع مقرر

افغان طالبان نے ملا عبدالقیوم ذاکر کو افغانستان کا عبوری وزیر دفاع مقرر کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطاق افغانستان کے عبوری وزیر دفاع عبدالقیوم ذاکر گوانتانامو بے میں قید رہے ہیں۔اس سے قبل طالبان نے ملا عبدالقہار کو سینٹرل بینک ڈی…

لالیگا میں سیلٹاویگو اور اسوسونا کا میچ برابر

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو اور اسوسونا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر ہوگیا۔ ایک اور میچ میں سیویا نے گٹافے کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔اس لیگ کے میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کیے گئے، جبکہ اب وقفے کے بعد 27…

امریکا میں بھی جعلی کورونا ویکسین کارڈ کا دھندا ہونے لگا

امریکا میں بھی جعلی کورونا ویکسین کارڈ کا دھندا چل نکلا، جعلی ویکسین کارڈ 25 سے 200 ڈالر تک میں ملنے لگا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان جعلی کارڈز کی وجہ سے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ پریشان ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ ڈیلٹا ویریئنٹ کا…

اسپورٹس بورڈ میڈل جیتنے والے ریسلرز کے پیچھے پڑگیا

پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) اپنی مدد آپ کے تحت دولت مشترکہ کھیلوں میں برانز میڈلز جیتنے والے ریسلرز کے پیچھے پڑگیا، گیمز کی انتظامیہ کو خط لکھ کر میڈلز منسوخ کرنے کا مطالبہ بھی کرڈالا۔ اسپورٹس بورڈ نے اپنے خط میں موقف اپنایا کہ یہ…

یورپی رہنماؤں کا افغانستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن آگے بڑھانے کا مطالبہ

یورپی رہنماؤں نے افغانستان سے انخلا کی ڈیڈ لائن 31 اگست سے آگے بڑھانے کا مطالبہ کردیا۔ افغانستان پر جی سیون ملکوں کا ویڈیو اجلاس جاری ہے، اس میں یورپی رہنماؤں نے خطرے میں گھرے افغان شہریوں کے انخلاء تک کابل ایئرپورٹ پر امریکی کنٹرول…

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی، طالبان کی یقین دہانی

طالبان نے پاکستان کو یقین دہانی کروائی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ترجمان طالبان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ہم نے دنیا کو باور کروایا ہے اور کروارہے ہیں کہ افغانستان سے…

فلوریڈا میں ڈنر کرنے والے شخص کی جانب سے اسٹاف کو 10 ہزار ڈالر ٹپ

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک انتہائی مہربان شخص نے جو کہ ایک مقامی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے آیا اور جاتے ہوئے وہ ریسٹورنٹ اسٹاف کو 10 ہزار امریکی ڈالرز بطور ٹپ دے گیا۔ایک امریکی میڈیا پورٹل کے مطابق شمالی فلوریڈا کے گینسویل کے علاقے میں…

کتے کی ایک تصویر مختصر دورانیے میں دنیا کی مہنگی ترین این ایف ٹی بن گئی

اس کتے کی یہ تصویر مختصر عرصے کے لیے دنیا کی مہنگی ترین این ایف ٹی بنی اور اس کی قیمت 110 ملین ڈالرز تک پہنچی۔ این ایف ٹی کے متعلق کافی کچھ لکھا جاچکا ہے لیکن ایک مختصر وقفے کے بعد چند ہفتوں میں اس حوالے سے کافی کچھ ہوا اور اب اس موضوع…

کراچی: سیکورٹی کمپنی کے ڈرائیور کی20 کروڑ کی ڈکیتی ، دو سہولت کار گرفتار

کراچی میں گزشتہ دِنوں 20 کروڑ 50 لاکھ روپے لوٹنے والا نجی سیکیورٹی کمپنی کا ڈرائیور شمالی علاقوں کی طرف فرار ہوگیا، پولیس نے ملزم کی سہولت کاری کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر 20 کروڑ 50 لاکھ روپے…

امریکی صدر 31 اگست تک افغانستان سے انخلا کے فیصلے پر قائم

امریکی عہدے دار کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن افغانستان سے انخلا کے لیے 31 اگست کی ڈیڈ لائن پر قائم ہیں۔ امریکی عہدے دار کے مطابق 31 اگست تک افغانستان سے انخلا کا فیصلہ محکمہ دفاع پینٹاگون کی سفارش پر کیا گیا تھا۔ عہدیدار کا یہ بھی کہنا…

طالبان کے اقتدار میں آنے سے حیدر آبادی بریانی مزید مہنگی ہوجائے گی!

طالبان کا افغانستان میں دوبارہ اقتدار میں آنا بعض لوگوں کے لیے بڑا مہنگا پڑسکتا ہے، جی ہاں بھارت کی جنوبی ریاست حیدر آباد کی مشہور حیدرآبادی بریانی جو کہ خشک میوہ جات سے بنائی جاتی ہے اب اس کے شوقین افراد کو اس کے کھانے کے لیے کافی…

کابل میں سڑکوں پر گھریلو اشیا کی فروخت کے اسٹال لگ گئے

افغانستان میں طالبان کے مکمل کنٹرول کے بعد عام معافی کا اعلان کیے جانے کے باوجود شہریوں کے ملک سے نکلنے کے رحجان میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایسی خواہش اور کوشش کرنے والے افغان شہری اپنا زیر استعمال قیمتی گھریلو سامان فروخت کرتے نظر آرہے…

چین کا افغانستان میں غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ

چین نے طالبان کے کنٹرول سنبھالنے سے قبل افغانستان میں رہنے والی غیر ملکی افواج کے احتساب کا مطالبہ کردیا۔اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں چینی سفیر نے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا سمیت غیر ملکی…

پری سیزن ٹریننگ کیمپ، پاکستان گرینز نے وائٹس کو 5 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان وائٹ بال پری سیزن ٹریننگ کیمپ میں کھیلے جانے والے دوسرے پریکٹس میچ میں پاکستان گرینز نے پاکستان وائٹس کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان وائٹس پہلے بیٹنگ کرتے ہو ئے 48 ویں اوور میں…

برطانیہ: خواتین کمپنی ڈائریکٹر کو مردوں سے تین چوتھائی کم تنخواہ ملتی ہے، تحقیق

مختلف ملکوں میں صنفی بنیاد پر آمدنی میں فرق کبھی بھی خفیہ معاملہ نہیں رہا ہے، لیکن اب اس حوالے سے برطانیہ سے جو نئی بات سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ برطانیہ کی صف اول کی کمپنیوں میں خدمات انجام دینے والی خواتین ڈائریکٹرز اپنے مرد ہم منصبوں…

کابل ایئرپورٹ: جیو نیوز اس مقام تک پہنچ گیا جہاں امریکی افواج اور طالبان آمنے سامنے

کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جیو نیوز نے اس مقام تک رسائی حاصل کرلی جہاں طالبان اور امریکی افواج آمنے سامنے ہیں۔ جیو نیوز نے جس مقام تک رسائی حاصل کی وہاں پر کوئی بھی موجود نہیں تھا، جبکہ اس مقام کی میڈیا کی جانب سے عکس بندی…

ویمنز کرکٹ سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز کرکٹ سیزن 22-2021 کا اعلان کردیا، ویمنز کرکٹ سیزن رواں برس ستمبر سے اگلے برس جولائی تک جاری رہے گا۔پی سی بی کے مطابق سیزن کا آغاز کراچی سے ہوگا، سیزن میں 33 میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اپنی اس…

طالبان نے افغانوں کو کابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا، امریکی محکمہ دفاع

امریکا کے محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے طالبان نے افغانوں کو کابل ایئرپورٹ جانے سے روک دیا ہے۔ترجمان امریکی وزارت دفاع کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹوں میں 21 ہزار 600 افراد کو کابل سے نکالا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جولائی کے اواخر…

سی آئی اے چیف کی کابل میں ملا برادر سے خفیہ ملاقات

امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنس نے پیر کو کابل میں طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر سے خفیہ ملاقات کی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے نامعلوم امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس ملاقات کے سلسلے میں سی آئی اے نے کوئی…

احسان مانی کی وزیراعظم سے دوسری ملاقات، ٹاسک بھی مل گیا

وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) احسان مانی نے دو دن میں دوسری ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق اپنی اس دوسری ملاقات میں احسان مانی نے پی سی بی اور بین الاقوامی اداروں اور اسپانسرز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی…