جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

وزیراعظم سے وزیر اعلیٰ پنجاب، چیف سیکریٹری اور آئی جی کی ملاقات

 وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ، چیف سیکریٹری اور آئی جی انعام غنی نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیر اعلی،چیف سیکریٹری اور آئی جی نے امن وامان کی مجموعی صورتحال پر عمران خان کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا…

بیرسٹر سلطان محمود نے صدر آزاد کشمیر کا حلف اٹھا لیا

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے آزاد جموں کشمیر کی صدارت کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس آزاد جموں کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم نے حلف لیا۔ سبکدوش ہونے والے صدر سردار مسعود خان نے بھی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف…

شازیہ مری وفاقی حکومت پر برس پڑیں

پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری سندھ میں پانی کی شدید قلت کے باعث وفاقی حکومت پر برس پڑیں۔اپنے ایک بیان میں  شازیہ مری نے کہا کہ سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے، کسان تڑپ رہا ہے تو عام پاکستانی کیسے خوش ہوسکتا ہے۔شازیہ مری نے کہا…

ایم کیو ایم کا سندھ میں فوری بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سندھ بھر میں فوری طور پر بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے، ایک بہت بڑی تباہی کی طرف جا رہے ہیں۔انہوں…

ن لیگ کابل میں طالبان کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ کابل میں طالبان، متعلقہ فریقین کے مذاکرات کا خیر مقدم کرتی ہے، امید ہے افغانستان میں اجتماعیت کی حامل وسیع البنیاد حکومت بنے گی۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان مسلم…

مریم نواز کا بیٹے اور بہو کیلئے پہلا پیغام

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے نوبیاہتا جوڑے عائشہ سیف اور جنید صفدر کے لیے پہلا دعائیہ پیغام شیئر کیا ہے۔لندن میں منعقدہ جنید صفدر کے نکاح کی تقریب میں مریم نواز نے بیٹے سے ویڈیو کال پر بات کی، جنید صفدر کی والدہ سے فیس ٹائم کی…

عمران خان اور وسیم اکرم کے پرانے دن

پاکستان کے موجودہ وزیراعظم عمران خان نے سابق کپتان وسیم اکرم کے ساتھ ماضی کی یادگار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والے عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر وسیم اکرم کے ہمراہ ماضی کی ایک نایاب تصویر…

اس سال معیشت اپنے ٹارگٹ پورا کر لے گی، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت صحیح سمت میں چل رہی ہے، مستقبل میں برآمدات کو مزید بڑھانا موجودہ حکومت کا ہدف ہے، پرامید ہیں اس سال معیشت اپنے ٹارگٹ پورا کر لے گی۔ اسلام آباد میں مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کا ریفارم…

عماد وسیم نے شادی کی دوسری سالگرہ کیسے منائی؟

قومی کرکٹر عماد وسیم نے گزشتہ روز اپنی شادی کی دوسری سالگرہ  منائی۔قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔عماد وسیم کی اہلیہ ثانیہ اشفاق نے سالگرہ کی تقریب کی کچھ تصاویر انسٹاگرام کی زینت بنائیں۔شادی کی دوسری…

انخلا کیلئے آخری لمحہ بھی کار آمد بنائیں گے، ڈومینک راب

برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دیگر افراد کے انخلا کیلئے آخری لمحہ بھی کار آمد بنائیں گے۔ڈومینک راب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ افغانستان سے تقریباً تمام برطانوی شہریت رکھنے والے افراد کا انخلا ہو چکا…

سندھ میں ویمنز کرکٹرز کی تلاش

سندھ میں ویمنز کرکٹرز کی تلاش کیلئے سندھ ویمنز کپ لیگ 20ستمبر سے حیدر آباد میں شروع ہوگی، جس میں 6 ٹیمیں شرکت کریں گی، لیگ سے پہلے کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں مختلف کلبز اور اکیڈمیز کی ٹیموں کے درمیان ٹورنامنٹ کرائے جا رہے ہیں۔سندھ…

سُست رفتار کچھوے نے پرندے کا شکار کرلیا

دُنیا کے سب سے سُست ترین اور کم رفتار والے جانور کچھوے نے پرندے کا شکار کرکے سب کو حیران کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر مشرقی افریقا کے ساحل سے کچھ دوری پر بحرِ ہند کے ایک…

شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل بہت اچھا لگا، عمر گل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل کاکہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شاہین شاہ آفریدی کا اسپیل بہت اچھا لگا، ٹیم کو فائدہ ہوا ۔سابق فاسٹ بولر عمر گل ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار بولنگ کرنے والے شاہین شاہ کے معترف ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ…

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا خصوصی اجلاس کل بلائے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں گورننگ بورڈ اراکین میں سے وائس چیئرمین کا انتخاب ہوگا۔واضح رہے کہ پیٹرن پی سی بی کے نامزد کردہ دو ارکان کی آج مدت ختم ہو رہی…

وسیم اکرم، اہلیہ شنیرا اور بیٹی سے ملنے میلبورن پہنچ گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم اہلیہ شنیرا اکرم اور بیٹی عائلہ سے طویل مدت بعد  ملنے میلبورن پہنچ گئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں وسیم سے شادی کو 8 برس جبکہ ان سے…

بلاول کو کراچی سے زیادہ PDM کی فکر ہے، خرم شیر زمان

رہنما تحریک انصاف خرم شیر زمان نے کراچی میں نگلیریا کی وجہ سے ہونے والی اموات پر شکایتی خط وزیر اعلیٰ ہاؤس میں جمع کروا دیا اور کہا کہ بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ شہر کا دورہ کر رہے ہیں انہیں عوامی حقائق سے آگاہ کرنا ضروری ہے ،…

وقار یونس بھی شاہین شاہ سے متاثر

قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی  متاثرکُن پرفارمنس سے بولنگ کوچ  بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں نوجوان کرکٹر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی بات پکی…

سعودی عرب نے سائنو ویک، سائنو فارم کو منظوری دیدی

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی چینی ویکسینز سائنو ویک اور سائنو فارم کی منظوری دے دی۔کراچی (نیوز ڈیسک) سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر...سعودی حکام کے مطابق سائنو فارم اور سائنو ویک کی 2 خوراک لگوانے والے سعودی عرب آ سکتے ہیں لیکن انہیں…

روس 4 طیارے افغانستان بھیجے گا

روس کی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے 500 سے زائد روسی باشندے لانے کیلئے 4 طیارے بھیج رہے ہیں۔اس سے قبل روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا تھا کہ روس افغانستان میں اپنی فوج تعینات نہیں کرے گا اور ہمارا وہاں کے داخلی معاملات میں…

جنید صفدر نے نکاح کی تصویر اپلوڈ کرنے کے بعد ڈیلیٹ کیوں کی؟

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر نے اپنے نکاح کی تصویر شیئر کرنے کے کچھ ہی لمحے بعد اپنے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردی۔پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے کی نکاح کی…