ایف آئی اے نے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا، ذرائع
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انٹرپول کو حسین حقانی کی حوالگی کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کے خلاف 2018 میں اختیارات کے ناجائز استعمال کا مقدمہ درج ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی کے…