بجلی سے 20 اموات کا معاملہ، سیپکو پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد
جولائی 2019 سے نومبر 2020 کے دوران کرنٹ لگنے سے شہریوں کی اموات کے معاملے پر سیپکو پر 2 کروڑ 80 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جولائی 2019 سے نومبر 2020…