کراچی: نابینا شخص ووٹ ڈالنے پہنچ گیا
ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا عمل جاری ہے، بڑی تعداد میں ووٹرز اپنے گھروں سے نکل کر ووٹ ڈالنے آ رہے ہیں۔ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔آج صبح 8 بجے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل…