کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں اعتماد پر عوام کا شکریہ ادا کرتے ہیں، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں اعتماد پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں ن لیگ پر اعتماد کا اظہار کرنے پر عوام کا شکریہ ادا…