ن لیگ کی جیت پر پی ٹی آئی نے بیلٹ پیپر چوری کروادیے، عظمیٰ بخاری
پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر بیلٹ چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب انہیں پتا چلا کہ ن لیگ جیت گئی ہے تو بیلٹ پیپر چوری کروادیے، ہمیں پتا تھا یہ اپنے کرتوت سے باز نہیں آئیں گے۔لاہور میں…