ورلڈ کپ: انگلینڈ کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے تیرہویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔افغانستان کی جانب سے رحمان اللّٰہ گرباز اور ابراہیم زادران نے اننگ کا آغاز کیا اور اچھے رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ کرتے ہوئے 15 اوورز میں 105 رنز بنالیے…