جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 اور 24 ستمبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔…

انگلینڈ کے پاکستان آنے سے انکار پر سری لنکن کرکٹرز کا اظہار افسوس

سری لنکن کرکٹرز نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کو دنیائے کرکٹ کے لیے افسوسناک دن قرار دیا۔سابق سری لنکن کرکٹر روشن ابے سنگھے اور دیموتھ کرونارتنے نے اس حوالے سے بیانات جاری کیے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے…

پی سی بی نے انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی، اظہر محمود

پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔نیوزی لینڈ ٹیم کے پاکستان کا دورہ چھوڑ جانے اور انگلش کرکٹ بورڈ کے دور سے انکار پر اظہر…

انگلش بورڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے بعد کیا مائیکل وان نے یوٹرن لے لیا؟

کیا سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے موقع کی نزاکت دیکھتے ہوئے یوٹرن لے لیا؟گزشتہ روز اپنے بیان میں مائیکل وان نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کو پاکستان سے سیریز منسوخ نہ کرنے کی تجویز دی تھی۔آج سابق انگلش کپتان نے کہا کہ انگلینڈ کا دورہ…

انگلینڈ و نیوزی لینڈ کے منہ موڑنے سے پاکستان مزید مضبوط ہوگا، جویریہ خان

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی جویریہ خان کا کہنا ہے کہ جس طرح انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے پاکستان سے منہ موڑا ہے اس سے پاکستان اب مزید مضبوط ہوگا۔انگلینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے پر رد عمل دیتے ہوئے اپنے پیغام…

انگلش بورڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کی خبر افسوسناک ہے، مکی آرتھر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے بھی انگلش کرکٹ بورڈ کے انکار کو افسوسناک خبر قرار دیا ہے۔نیوزی کرکٹ کے دہشت گردی کے بہانے کی آڑ میں انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) بھی پاکستان کے اپنے دورے سے دستبردار ہوگیا ہے۔سری لنکن کرکٹرز نے…

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا منفی دن رہا، جہاں 100 انڈیکس 107 پوائنٹس کم ہوا ہے۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 46 ہزار 528 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں انڈیکس 479 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔حصص بازار…

انگلش ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر سری لنکن کرکٹرز کا اظہار افسوس

سری لنکن کرکٹرز نے انگلینڈ کے دورہ پاکستان سےانکار کو دنیائے کرکٹ کے لیے افسوسناک دن قرار دیا۔سابق سری لنکن کرکٹر روشن ابے سنگھے اور دیموتھ کرونارتنے نے اس حوالے سے بیانات جاری کیے ہیں۔پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود نے کہا ہے…

انگلش بورڈ کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس ہے، کرسچین ٹرنر

برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے پاکستان نہ آنے کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر برطانوی ہائی کمشنر نے ردعمل کا اظہار کیا۔پاکستانی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اظہر محمود…

طالبان نے ڈائریکٹر افغان کرکٹ بورڈ کو برطرف کردیا

طالبان نے افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) کے ڈائریکٹر حامد شنواری کو برطرف کردیا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انہیں انس حقانی کی جانب سے برطرف کیا گیا ہے، جو افغانستان کی عبوری حکومت کے وزیر داخلہ سراج…

سعودی عرب میں آج کورونا کے 63 نئے کیسز رپورٹ، 6 مریض انتقال کرگئے

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 63 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 46 ہزار 612 ہوگئی ہے۔ سعودی وزارت صحت نے مزید کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں…

لگتا ہے پہلے سے طے ہوگیا تھا پاکستان کابیانیہ خراب کرنا ہے، شعیب اختر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق  فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ لگتا ہے پہلے سےطے ہوگیا تھا کہ پاکستان کا بیانیہ خراب کرنا ہے۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ دورہ ختم کرنے سے پہلے پاکستان آکر حالات تو دیکھ لیتے، میری خواہش تھی…

آسٹریلیا سے آبدوز معاہدے پر تشویش دو ماہ پہلے شروع ہوئی، فرانس

فرانسیسی صدارتی محل نے آسٹریلیا امریکا آبدوز معاہدہ پر کہا ہے کہ آسٹریلیا سے آبدوز معاہدے سے متعلق تشویش 2 ماہ پہلے شروع ہوئی تھی۔پیرس سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدارتی محل کا اس حوالے سے مزید کہنا ہے کہ امریکا نے اپنے ارادے کا…

5 سے 11 سال کے بچوں میں فائزر ویکسین کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے

5 سے 11 سال کے بچوں میں امریکی کورونا ویکسین فائزر کی آزمائش کے نتائج مثبت آگئے، امریکا میں اگلے ماہ بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دی جاسکتی ہے۔فائزر کمپنی کے مطابق 5 سے11 سال کی عمر کے بچوں میں ویکسین ٹرائلز کے مثبت نتائج سامنے…

پولیس و عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، ذبیح اللّٰہ مجاہد

افغان طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد کا کہنا ہے کہ صحت، اعلیٰ تعلیم، اسکول، پولیس اور عدلیہ کے شعبوں میں خواتین کی فوری ضرورت ہے، کچھ اداروں میں خواتین نے کام شروع کردیا ہے کچھ میں جلد کام شروع کر دیں گی۔اپنے بیان میں…

نیا چیئرمین ٹی سی پی کون بنے گا؟ سمری تیار، 4 نام تجویز

ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) کا نیا چیئرمین کون ہوگا؟ اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق چیئرمین ٹی سی پی کی تعیناتی کے لیے سمری تیار ہوگئی جو منظوری کے لیے کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔وفاقی حکومت اس…

کراچی ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی کے جناح انٹر نیشنل  ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ حادثےسے بال بال بچ گیا، سیسنا طیارہ تربیتی پرواز پر تھا۔ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد طیارے میں فنی خرابی ہوگئی، فنی خرابی کے باعث طیارے کا کنٹرول ٹرینی کپتان…

اسلام آباد انٹرچینج کے قریب کروڑوں کی منشیات پکڑلی، کسٹم حکام

کسٹم نے اسلا م آباد انٹرچینج کے قریب کروڑوں روپے کی منشیات پکڑلی۔کسٹم حکام کے مطابق اسلام آباد انٹرچینج کے قریب ٹرک اور کار سے بڑی مقدار میں ہیروئن، چرس، افیون اور آئس برآمد ہوئی۔حکام کے مطابق ٹرک اور کار سے 57 کلو گرام ہیروئن،11 کلو…

رحیم یار خان: شیخ زید اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے نومولود اغوا،مقدمہ درج، پولیس

رحیم یار خان میں شیخ زید اسپتال کے چلڈرن وارڈ سے نومولود کو اغوا کرلیا گیا، پولیس نے نومولود کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک خاتون چلڈرن وارڈ سے بچہ اغوا کرکے لے گئی، بچے کی والدہ ڈسچارج سلپ بنواکر واپس آئی تو بچہ…

وزیراعظم کی سب سے بڑی تکلیف جو بائیڈن کا ٹیلی فون نہ کرنا ہے، شاہد خاقان

پاکستان  مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو نہ مہنگائی کی فکر ہے نہ عوام کی تکلیف کی، ان کی سب سے بڑی تکلیف یہ ہے کہ جو بائیڈن نے ٹیلی فون نہیں کیا۔اپنے ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ آج کل سب سے بڑا…