جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سندھ میں مزید 19 کورونا مریض انتقال کر گئے

ملک بھر کی طرح صوبۂ سندھ میں بھی کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران کیسز میں کمی آ رہی ہے۔محکمۂ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث 19 افراد انتقال کر گئے۔کراچی میں کورونا کیسز کی شرح…

ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں گے، شعیب اختر

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انگلش بورڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر کہا کہ ہم انہیں ورلڈکپ میں سرپرائز دیں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے انگلش بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا…

دورہ ختم ہونے کے بعد بھی پاکستانی حکام نے بہت خیال رکھا: کیوی کپتان

پاکستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دورے کا اختتام فطری طور پر مایوس کن ہے، یہ پاکستان میں بسنے والوں کے لیے مایوس کن ہے جہاں برسوں میں ہوم میچز کم ملے ہیں، تاہم دورہ ختم ہونے کے…

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 4.10 فیصد پر آگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی آنے لگی ہے، ملک میں کورونا کیسزکی شرح کم ہو کر تقریبا 4 فی صد کے قریب رہ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی: کورنگی اور ڈاکس سے 4 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقوں کورنگی انڈسٹریل ایریا اور ڈاکس سے پولیس نے مختلف جرائم میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ڈاکس میں ویسٹ وہارف روڈ سے 2 موٹر سائیکل لفٹرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کراچی (اسٹاف رپورٹر) اینٹی وائلینٹ کرائم سیل…

20 لاکھ کی جھوٹی ڈکیتی کا CCTV نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی میں گزشتہ روز شہری نے پولیس کو 20 لاکھ روپے نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسلحے کے زور پر چھن جانے کی اطلاع دی جو تحقیقات پر غلط ثابت ہوئی، واقعے کی سی سی ٹی وی نے شہری کا جھوٹ ثابت کر دیا۔پولیس کے مطابق 20 ستمبر کو بہادر آباد میں 20…

کراچی سے سعودی عرب جانے والی پی آئی اے کی پرواز سے منشیات برآمد

کراچی سے سعودی عرب جانے والے پی آئی اے کے طیارے سے منشیات برآمد ہونے پر سی ای او پی آئی اے نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ذرائع کے مطابق منشیات طیارے کے ٹوائلٹ میں چھپائی گئی تھی۔ اے این ایف اور کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر طیارے کی تلاشی لی…

یہ ٹیم پاکستان اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کا وقت ہے، وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے انگلش بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر ردعمل میں کہا کہ اب ٹیم پاکستان اور سبز ہلالی پرچم کی سربلندی کا وقت ہے۔وقار یونس نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عزت کو ترجیح دینی چاہیے۔قومی…

ہر ملک میں ہی کھیل کو دہشت گردی نے متاثر کیا ہے، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سیریز منسوخی کے فیصلے پر طنز کے تیر چلا دیے۔انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی ساری زندگی سے بہتر ہے۔ سابق ویسٹ انڈین کھلاڑی کرس گیل…

صدر آزاد کشمیر کی اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پرویز الہٰی نے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کےلیے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ہر فورم پر موثر انداز…

وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دوران اجلاس نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کرکٹ ٹیموں کے دوروں کی منسوخی پر وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو الگ الگ…

شاہ محمود کی زلمے خلیل زاد سے ملاقات، افغانوں کو انسانی بحران سے بچانے کے لیے اقدامات پر زور

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی۔ یہ ملاقات نیو یارک میں جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس کے موقع پر ہوئی۔اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں افغانستان کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال…

بہاولنگر: نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جڑواں بچے جاں بحق

بہاولنگر کے علاقے چشتیاں کے نجی اسپتال میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے جڑواں بچے جاں بحق ہوگئے۔ بچوں کی والدہ نے الزام عائد کیا کہ سوا ماہ کے بچوں کو بخار تھا، غلط انجکشن لگانے سے دونوں کی اموات ہوئیں۔بچوں کے والدین نے اسپتال کے عملے اور…

جماعت اسلامی کی مہنگائی، بیروزگاری کیخلاف 24 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےمہنگائی اور بیروزگاری کے خلاف 24 ستمبر کو ملک گیر احتجاج کی کال دے دی۔ لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت گیس کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد اضافہ کرنے جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دواؤں کی…

پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی، مقدمہ درج

اسلام آباد کے پمز اسپتال کی پارکنگ میں لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ لڑکی کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ لڑکی کا میڈیکل بھی کروالیا…

اہم کیس میں نیب گواہ اپنا بیان مکمل کرنے سے قبل انتقال کرگیا

پنک ریذیڈنسی ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے گواہ امیر علی جتوئی اپنا بیان مکمل کرنے سے قبل انتقال کرگئے۔امیر علی جتوئی کو آج عدالت پیشی پر طبیعت ناساز ہونے پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔مرحوم امیر علی جتوئی جامشورو میں مختیار…

لاہور: زیر تعمیر مکان سے 14 سالہ لڑکے کی لاش برآمد

لاہور کے علاقے برکی روڈ پر ہاؤسنگ سوسائٹی میں زیر تعمیر مکان سے لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق 14 سالہ طلحہ فیصل آباد کا رہائشی ہے، جو ماموں کے گھر آیا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا تھا کہ یہ لڑکا کھیل کے دوران اپنے دوست کی عینک لے کر…

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر، توسیع زیر غور نہیں، ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے، اس میں توسیع زیر غور نہیں ہے۔ ترجمان ایف بی آر اسد طاہر نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آٹھ لاکھ افراد ٹیکس گوشوارے جمع کرواچکے…

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش

لاہور میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔محکمہ موسمیات نے گرمی میں کمی اور درجہ حرارت دو سے تین ڈگری گرنے کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات نے کراچی میں 23 اور 24 ستمبر کو ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔…

وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی کے مباحثوں کا محور عالمی مسائل اور بعض تنازعات کی صورتحال ہوگا۔منیر اکرم کا کہنا ہے کہ…