جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گوجرانوالہ کینٹ میں کمان کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کور کمانڈر گوجرانوالہ تعینات کردیے گئے۔ لیفٹننٹ جنرل سید عاصم منیر نے تقریب میں…

عید میلاد النبیﷺ پر قیدیوں کی سزا معافی، صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن ارسال

عید میلاد النبیﷺ پر ملکی جیلوں میں موجود قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کے حکومتی اعلان سے متعلق وزرات داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکرٹریز کو نوٹیفکیشن بھجوادیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عمر قید کی دو تہائی سزا کاٹنے والے قیدیوں…

شہباز شریف کے اثاثوں میں 7 ارب روپے تک اضافہ ہوا، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ برائے احتساب شہزاد اکبر نے کہا کہ شہباز شریف پر آمدن سے زائد اثاثوں، ٹی ٹی اور منی لانڈرنگ کامقدمہ ہے، 1990 میں شہباز شریف کے اثاثوں کی مالیت 21 لاکھ روپے تھی، 2003 میں شہباز شریف اور خاندان نے 21 ملین کے اثاثے ظاہر کیے، 2009…

سندھ میں کورونا کے 329 نئے کیسز رپورٹ، تین اموات

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13118 نمونوں کی جانچ کی گئی، جس کے نتیجے میں مزید 329 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 اموات رپورٹ…

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم دورے کے دوران گرین انیشیٹو کانفرنس میں شرکت بھی کریں گے۔مذکورہ کانفرنس سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبر کو منعقد ہوگی۔ذرائع کے مطابق اس…

12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے مولانا طارق جمیل کا پیغام

معروف مبلغ مولانا طارق جمیل نے 12 ربیع الاوّل کی مناسبت سے اپنا پیغام جاری کیا ہے۔مولانا طارق جمیل نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو رحمت بناکر بھیجا ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس…

عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں، مفتاح اسماعیل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان ہر چیز کی ذمہ داری پچھلی حکومت پر ڈال دیتے ہیں۔کراچی پریس کلب کے باہر مسلم لیگ (ن) نے مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا جس میں مفتاح اسماعیل سمیت پارٹی کے…

نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے 2 موٹرسائيکل سوار زخمی

مورو نیشنل ہائی وے پر گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ سابق صوبائی وزیر جام مہتاب ڈھر کی گاڑی سے پیش آیا۔زخمی افراد طبی امداد کے لیے نواب شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے ہيں۔  پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے…

وزیر اعظم اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے این سی او سی کا دورہ کیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنےکے لیے کیے گئے اقدامات پر وزیر اعظم اور آرمی چیف کو بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نے وبا کو کنٹرول کرنے میں این سی او سی اور…

ملک میں سیمنٹ کی بوری 30 روپے مہنگی ہونے کا امکان

ڈالر کی قدر بڑھنے سے ملک میں سیمنٹ کی بوری کی قیمت 30 روپے تک بڑھ سکتی ہے۔ یکم جولائی سے کوئلے کی فی ٹن قیمت 117 ڈالر سے بڑھ کر 247 ڈالر ہوگئی ہے۔ کوئلے کو پاکستان درآمد کرنے کا کرایہ بھی اس دوران 11 ڈالر فی ٹن سے بڑھ کر 30 ڈالر فی ٹن…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم، رپورٹ بھی طلب

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں سریاب روڈ پر بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ 13 اہلکاروں سمیت 16 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس…

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے بڑھ گئی

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر میں کمی کے باوجود ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1700 روپے بڑھی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1700 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 19 ہزار 700 روپے ہے۔ملک میں…

حکومت کا کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت مہنگائی اور معاشی صورتحال پر اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں پر ٹیکس کم کیے جائیں گے۔ مہنگائی سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم نے  ذخیرہ اندوزوں اور مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف…

ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی

ستمبر میں اسٹاک مارکیٹ سے 8 کروڑ 55 لاکھ ڈالر سرمایہ کاری نکالی گئی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چار فیصد کم ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر رہا۔…

سارے معاملات طے ہوچکے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں، آج بھی ہوئی ہے، سارے معاملات طے ہوچکے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے اپوزیشن پر تنقید کے تیر چلائے اور ملک میں…

وارم اپ میچ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئرلینڈ کی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں آئرلینڈ نے یکطرفہ مقابلے میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ان کا یہ فیصلہ…

بہاولنگر: محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، تماشہ دکھانے والا ریچھ اور مالک تحویل میں

بہاولنگر میں محکمہ وائلڈ لائف نے کارروائی کرتے ہوئے تماشہ دکھانے والے ریچھ کو مالک سمیت تحویل میں لے لیا۔حکام وائلڈ لائف کا کہنا تھا کہ مجسٹریٹ کے حکم پر ریچھ وائلڈ لائف پارک منتقل کردیا گیا ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف نے بتایا کہ غیر…

کراچی: اسٹریٹ کرائمز میں 10 فیصد اضافہ، اعداد و شمار جاری

کراچی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں برس اسٹریٹ کرائمز میں 10 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔ سی پی ایل سی کی جانب سے جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینے میں اسٹریٹ کرائمز کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق رواں سال کے گزشتہ 3 ماہ میں…

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نواز، مریم ویڈیو لنک سے شریک

حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی سربراہی میں اجلاس شروع ہوگیا، اجلاس میں نواز شریف اور مریم نواز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔پی ڈی ایم اجلاس کے ایجنڈے میں ملک میں مہنگائی،…