بجلی کے بنیادی ٹیرف میں1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ کا اضافہ منظور
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی قیمت میں 1 روپیہ 68 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔بجلی قیمت کے اضافہ بنیادی ٹیرف میں کیا گیا، جس کا اطلاق کےالیکٹرک سمیت ملک بھر کے لیے ہوگا۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی پر 1روپیہ 68…