بہاولپور: نجی طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا
بہاولپور ایئرپورٹ پر نجی طیارے کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا۔ذرائع سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق نجی چارٹر طیارہ کراچی سے بہاولپور پہنچا تھا کہ اس کے لینڈنگ گیئر سے گیدڑ ٹکرا گیا۔ذرائع سی اے اے کے مطابق طیارے نے مریض کو…