آسٹریلیا آخری گروپ میچ میں بھی فاتح، سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے انگلینڈ سے امیدیں
مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں اپنے گروپ میچ میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 158 رنز کا ہدف دیا تھا جو اس نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 22 گیندوں قبل ہی…