پی ٹی آئی کو لانے والوں کو بھی غلطی کا احساس ہوچکا، سراج الحق کا دعویٰ
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو لانے والوں کو بھی اپنی غلطی کا احساس ہوچکا ہے۔لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کا محور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو ریلیف پہنچانا…