بابر اعظم سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی میچز میں سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے والے کھلاڑی بن گئے، بابر اعظم نے 2021 میں 19 نصف سنچریاں اسکور کیں، جو کرکٹ کلینڈر کے سال میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے۔قومی…