کل تک وزراء کے قلمدان کا اعلان کردیں گے، عبدالقدوس بزنجو
وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کل تک وزراء کے قلمدانوں کا اعلان کردیا جائے گا۔کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو میں میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ ہم نئے وژن کے ساتھ آئے ہیں، صوبے کی ترقی کے لیے کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ…