پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، آسٹریلوی ہائی کمشنر
آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، جبکہ اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے کی خبر اچھی ہے، دونوں ملکوں میں کرکٹ کا بہت شوق پایا جاتا ہے۔لاہور کے کنیئرڈ کالج میں…