جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

آخری گروپ میچ، بھارت کا نمیبیا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے گروپ اسٹیج کے آخری میچ میں بھارت نے نمیبیا کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ہے۔ واضح رہے کہ بھارت اور نیمیبا دونوں ہی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے باہر ہوچکی ہیں۔بھارت کو گروپ میں بڑی ٹیمیوں…

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کور کی کمان سنبھال لی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی کور کی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کور کمانڈر ہیڈ کوارٹر کراچی میں ہوا۔آئی ایس پی آر کے…

بھارت میں تیزی سے زیکا وائرس پھیلنے لگا، کانپور میں 89 افراد متاثر

بھارت میں مخصوص مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے زیکا وائرس کی وبا میں تیزی آگئی ہے۔بھارتی محکمہ صحت کے مطابق شمالی ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں 17 بچوں سمیت 89 افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کانپور میں زیکا وائرس کا پہلا کیس 23…

پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی نے پریزنٹیشن، آرمی چیف نے جوابات دیے، شاہ محمود…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سنجیدہ مسئلے پر سب کی رائے تھی کہ پارلیمانی رہنماؤں کو اعتماد میں لیا جائے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارلیمانی رہنماؤں کو اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) آئی ایس…

بائیڈن کا افغان انخلا ہتھیار ڈالنے والی بات تھی، ہم ہوتے تو طاقت سے نکلتے، ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کا افغانستان سے انخلا ہتھیار ڈالنے والی بات تھی۔ ہم بھی افغانستان سے انخلا کرتے لیکن وہ انخلا طاقت کے ساتھ ہوتا۔انکا کہنا تھا کہ ہم افغانستان سے نکلتے لیکن بگرام ایئربیس پر اپنا…

کراچی کے نجی اسکول میں کیمروں کی موجودگی کے بعد ایک اور انکشاف

کراچی میں نجی اسکول کے واش روم میں کیمروں کی موجودگی بعد کے ایک اور انکشاف ہوا ہے، اسکول کا مالک بلڈر نکلا، جس نے پارک پر قبضہ کرکے اسکول کا میدان بنادیا۔ریزیڈنٹس ایسوسی ایشن کے صدر  کا کہنا ہے کہ بلڈر اسکول کو کمرشل بنیاد پر چلاتا ہے،…

افغانستان: ہرات میں 7ویں سے 12ویں تک طالبات کے اسکول دوبارہ کھل گئے

افغانستان کے صوبے ہرات میں 7 سے 12ویں جماعت کی طالبات کےاسکول دوبارہ کھل گئے۔ہرات ٹیچرز کونسل کا کہنا ہے کہ 7ویں سے 12ویں جماعت کی طالبات کے اسکول کھولنے کا فیصلہ محکمہ تعلیم کیساتھ مل کرکیا۔ ہرات میں اب 3 لاکھ سے زائد طالبات اپنی تعلیم…

کراچی: کیش وین سے ساڑھے 20 کروڑ کی چوری کی تحقیقات میں اہم انکشافات

کراچی کے علاقے میٹھادر میں کیش وین سے 20 کروڑ 50 لاکھ روپے کی چوری کی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آگئے۔کیشن وین سے کروڑوں کی چوری کے معاملے میں گرفتار ملزم حسین شاہ نے دوران تفتیش اہم انکشافات کیے اور بتایا کہ واردات کا ماسٹر مائنڈ…

سندھ حکومت شو گر ملز سے گٹھ جوڑ کرکے چینی مہنگی نہ کرے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے سندھ حکومت پر شوگر ملز کے ساتھ گٹھ جوڑ کرکے چینی مہنگی کرنے کی سازش کا الزام عائد کیا ہے، حماد اظہر نے سندھ حکومت کو خبردار کردیا۔حماد اظہر نے کہا کہ سندھ میں اکتوبر میں جو ملز چل جاتی ہیں اب تک نہیں چلیں،…

نواز شریف کی جائیداد کی نیلامی، تاریخ کا اعلان کردیا گیا

سابق وزیراعظم نوازشریف کی لاہور جائیداد کی نیلامی کے معاملے پر اسسٹنٹ کشمنر لاہور  نے نیلامی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) لاہور کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جائیداد 135 اپر مال کی نیلامی 19نومبر کو ہو گی، نیلامی احتساب عدالت…

ٹی ایل پی دھرنا ختم، کمشنر کا رکاوٹیں ہٹانے کا حکم

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دھرنا ختم کرنے کے بعد کمشنر گوجرانوالہ نے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دے دیا۔کمشنر گوجرانوالہ ذوالفقار گھمن نے جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا، جس پر عمل درآمد کے لیے مشینری بھی پہنچ گئی ہے۔ایک روز قبل…

بین الاقوامی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں: عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں جبکہ پاکستان درآمدی اشیاء پر انحصار کرتا ہے اس لیے مقامی مارکیٹ پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت…

حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش شیڈول ہے تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر پلیئر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع فراہم کرنا چاہتے…

انتھونی بلنکن کی تھامس ویسٹ سے ملاقات

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ سے ملاقات کی ہے، عالمی اسٹیک ہولڈرز سے افغانستان سےمتعلق بات چیت کیلئے یورپ ،ایشیا کا دورہ کر رہے ہیں۔تھامس ویسٹ کا پہلا اسٹاپ برسلز میں ہوگا،…

ویڈیو: وہ قلعہ جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں

برطانیہ میں واقع ایک ’قلعے‘ کو اس کی غیر معمولی سرگرمیوں کی تاریخ کی وجہ سے بھوتوں کا قلعہ قرار دے دیا گیا ہے جہاں بھوت بال کھینچتے ہیں۔سوشل میڈیا پر برطانیہ کے ایک قدیم ’قلعے‘ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ یہاں بھوتوں…

ٹی ایل پی کا وزیرآباد دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے وزیر آباد میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ٹی ایل پی کے پیر سید سرور حسین شاہ نے اعلان کرتے ہوئے کہاکہ وزیر آباد سے اب ہم دھرنا ختم کرکے واپس مسجدرحمتہ للعالمین جائیں گے۔اس سے قبل آج وفاقی وزارت…

حفیظ کا دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے پر غور

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ دورۂ بنگلہ دیش سے دستبردار ہونے پر غور کر رہے ہیں ۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کا دورۂ بنگلہ دیش شیڈول ہے تاہم ذرائع کا بتانا ہے کہ سینئر پلیئر محمد حفیظ اس ٹور کیلئے نوجوانوں کو موقع…

این سی او سی کا 12سال کے بچوں کی ویکسینیشن پر زور

وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل ظفر اقبال کا کہنا ہے کہ 12سال کےبچوں کی ویکسینیشن کیلئے ہر ممکن سہولت فراہم کی جائے۔این سی او سی سربراہ اسد عمر اور نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل…

بھارت کبھی بھی اچھی ٹیم کیخلاف اسکور نہیں کرسکتا: سنیل گواسکر

سابق بھارتی لیجنڈری کرکٹر اور کمنٹیٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ موجودہ بھارتی ٹیم کسی بھی اچھی ٹیم کے خلاف اسکور نہیں کرسکتی ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنیل گواسکر نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک ٹیم…

پاکستان آسٹریلیا کا سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، آسٹریلوی ہائی کمشنر

آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شا کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل دلچسپ ہو گا، جبکہ اگلے سال آسٹریلوی ٹیم کے پاکستان آنے کی خبر اچھی ہے، دونوں ملکوں میں کرکٹ کا بہت شوق پایا جاتا ہے۔لاہور کے کنیئرڈ کالج میں…