جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

دبئی، نواز شریف گھر سے ایئرپورٹ کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ایمریٹس ہلز میں گھر سے ایئرپورٹ کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ نواز شریف چند گھنٹے بعد دبئی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے، ان کا جہاز دبئی وقت کے مطابق ساڑھے9 بجے اڑان بھرے گا۔نواز…

سکھر، پولیسں نے کچے سے مغوی ڈاکٹر بازیاب کروالیا

سکھر کے کچے علاقے میں پولیس نے مبینہ طور پر ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد مغوی ڈاکٹر عبدالجبار چاچڑ کو بازیاب کرالیا، ڈاکوؤں نے تاوان کے لیے مغوی ڈاکٹر کو پنوعاقل سے دو ماہ قبل اغوا کیا تھا۔ ایس ایس پی سکھر عرفان علی سموں کے مطابق پولیس کو…

حماس سعودیہ اسرائیل تعلقات پرضرب لگانا چاہتی تھی، بائیڈن

امریکا کے صدر جوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے حملوں کا ایک مقصد سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو سبوتاژ کرنا تھا۔فنڈ ریزنگ ایونٹ سے خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ حماس کو پتا تھا کہ وہ جلد ہی سعودی قیادت…

نواز شریف کے استقبال کے لیے قافلے لاہور روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے ملک بھر سے قافلے لاہور کی جانب رواں دواں ہیں، چلاس، سکردو اور گلگت سے پاکستان مسلم لیگ ن کا قافلہ مانسہرہ پہنچ گیا ہے۔استقبالی قافلے کی قیادت وزیر زراعت انجینئر محمد انور اور اکبر تابان کر رہے…

ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء میں پاکستان ٹیم آج آسٹریلیا کے مد مقابل ہوگی۔ اہم میچ سے قبل پاکستان ٹیم انجری مسائل سے دوچار ہے۔  میگا ایونٹ میں پاکستان ٹیم اگلا میچ آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں کھیلے گی۔ گرین شرٹس…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق پر مشتمل اوپننگ جوڑی نے 134 رنز کی…

آسٹریلیا اچھا کھیلا، پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا، عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے کہا ہے کہ آسٹریلوی ٹیم اچھا کھیلی لیکن پاکستان نے بھی ٹف ٹائم دیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 62 رنز سے شکست دے کر پوائنٹس…

نگراں وزیراعظم کا فلسطینی صدر سے فون پر رابطہ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر محمود عباس سے فون پر رابطہ کیا ہے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے محمود عباس سے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔انوارالحق کاکڑ نے فلسطینی صدر سے غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی…

القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا

اسرائیلی مظالم کے خلاف فلسطینی مزاحمتی تنطیم حماس کے القسام بریگیڈز نے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈز  نے کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کی وجہ سے 2 امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ القسام بریگیڈز کے…

میرے جوتے غریب بچوں کو دیے جائیں، شہید فلسطینی بچی کی دلخراش وصیت

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک بچوں اور عورتوں سمیت 4 ہزار 137…

حنا پرویز بٹ نے آج کی رات کو چاند رات قرار دے دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے آج کی رات کو چاند رات قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’’چاند رات ‘‘مبارک، کل کا دن عید سے کم نہیں ہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں حنا پرویز بٹ نے خوش…

وزیراعظم کو سیکیورٹی ناکامی قبول کرنی چاہیے، 80 فیصد اسرائیلیوں کی رائے

اسرائیل میں ہونے والے ایک پول میں عوام کی اکثریت نے اظہار رائے کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نیتن یاہو کو 7 اکتوبر کے حملوں پر سیکیورٹی ناکامی قبول کرنی چاہیے۔وزیراعظم نیتن یاہو کی طرف سے اب تک حماس کے حملے کا باعث بننے والی سیکیورٹی ناکامی…

بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے، بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہاہے کہ بولنگ لائن لینتھ کے مطابق نہ کرسکے اور کیچز بھی ڈراپ ہوئے۔ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ آسٹریلیا سے 68 رنز سے شکست کے بعد بابر اعظم نے ٹیم پرفارمنس پر تبصرہ کیا۔بنگلورو کے چنا سوامی اسٹیڈیم…

ن لیگی کارکن اصلی شیر لے کر سڑکوں پر گھومنے نکل گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکن اصلی شیر لے کر مینار پاکستان کے قریب سڑکوں پر گھومنے لگے۔ن لیگی کارکنان کی جانب سے سڑک پر لایا گیا شیر عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔دوسری جانب کل مینار پاکستان پر مسلم لیگ (ن) کے جلسے کی تیاریاں زور و شور سے…

دل کا رشتہ ایپ پر ایک سال سے کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پاگئیں

”دل کا رشتہ“ ایپ پر ایک سال سے بھی کم عرصے میں 5 ہزار شادیاں طے پا گئیں، پروفائل بنانے والوں کے رشتے بہت کم عرصے میں طے ہوگئے.ایپ بین الاقوامی لانچنگ کے بعد سمندر پار پاکستانیوں سے رشتے جوڑنے لگی۔ امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یو اے ای، سعودی…

چند خاندان یا افراد ملک کے مسائل کا حل نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ چند خاندان یا افراد ملک کے مسائل کا حل نہیں ہیں۔وہاڑی میں جلسہ عام سے خطاب میں سرا ج الحق نے کہا کہ قوم کے سامنے خود کو مسیحا بنا کر پیش کرنے والے بار بار آزمائے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…

لاہور ہائیکورٹ: سرکاری ملازمین کو سائیکلیں استعمال کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری محکموں کے اسٹاف کو فوری سائیکلیں استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں فوری بند کرنے کا حکم  دے دیا۔اسموگ کی روک تھام کے کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ دھواں پھیلانے والی صنعتوں کو…

سابق آرمی چیف کا قریبی رشتے دار صابر مٹھو ایف آئی اے میں طلب

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی رشتے دار صابر مٹھو کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے نے صابر مٹھو کو اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت 23 اکتوبر کو طلب کیا ہے۔ایف آئی اے نے صابر مٹھو کے خلاف کال اپ…

متحدہ قومی موومنٹ کی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تحت شاہراہ فیصل پر فلسطین یکجہتی ریلی نکالی گئی جس میں جے یو آئی، اے این پی، مسلم لیگ ن اور ایرانی قونصل جنرل سمیت مختلف سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔کنوینر ایم…

مرتضیٰ وہاب ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ یوسی چیئرمین منتخب

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب یونین کونسل (یو سی) ابراہیم حیدری سے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔یونین کونسل ابراہیم حیدری سے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہونے کے بعد  مرتضیٰ وہاب کی میئر کراچی کی سیٹ پکی ہوگئی ہے۔مرتضیٰ وہاب کے چیئرمین یونین کونسل…