جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کا سیمووانڈہ میں آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت کے علاقے سیمووانڈہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن 19 اور 20 اکتوبر کی درمیانی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی…

نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی دبئی میں مصروفیات کی تازہ ترین تصاویر سامنے آگئیں۔نواز شریف نے 4 مختلف وفود سے ملاقاتیں کیں، ملاقاتوں میں حسین نواز میاں ناصر جنجوعہ بھی شریک تھے، میاں ناصر جنجوعہ گزشتہ روز…

اسرائیلی فوج کا غزہ کے قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ

غزہ کے محصور اور مظلوم فلسطینیوں کو بدستور اسرائیلی جنگی جرائم کا سامنا ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کے اسپتال کے بعد قدیم ترین آرتھوڈوکس چرچ پر بھی فضائی حملہ کیا ہے جس میں  پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔فسلطینی وزارت صحت کا کہنا…

ٹرین قافلے میں کارکن توقع سے 5 گنا زیادہ ہیں، محمد زبیر

مسلم لیگ (ن) کا ٹرین قافلہ کراچی سے حیدر آباد پہنچ گیا، اس موقع پر پارٹی رہنماؤں نے میڈیا سے گفتگو کی۔حیدر آباد میں سابق گورنر سندھ محمد زبیر اور ن لیگی رہنما بشیر میمن نے اظہار خیال کیا۔محمد زبیر نے کہا کہ کارکنان کی تعداد توقعات سے…

میں 40 دن کے چلے پر گیا تھا، شیخ رشید

 عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ  میں 40 دن کے چلے پر گیا تھا، میرا بھتیجا راشد بیٹے کی جگہ ہے اسے بتایا کہ اب چلے سے فارغ ہوگیا ہوں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ راشد کو بتا نہیں سکا اس لیے ان کو میری…

نواز شریف کل آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 4 سال بعد کل وطن واپس پہنچیں گے، نوازشریف کل مینار پاکستان لاہور میں جلسے سے خطاب میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔لاہور میں نواز شریف کے استقبال کے لیے کراچی، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد سمیت…

بڑے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں پاکستان کی 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی اوپنرز نے پراعتماد آغاز فراہم کیا۔آسٹریلیا کے خلاف انتہائی اہم میچ میں پاکستانی اوپنر عبداللّٰہ شفیق اور امام الحق نے 134…

ورلڈ کپ: مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا گیا

پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں سیکیورٹی اہلکاروں نے مداح کو پاکستان کے حق میں نعرے لگانے سے روک دیا۔اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی شہر بنگلورو میں جاری پاکستان اور…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیانج نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل لیانج نے ملاقات کی۔ اس موقع پر پیشہ ورانہ دلچسپی کے امور اور دو طرفہ دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سری لنکن…

چین میں جہازوں کو اٹھا کر منتقل کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ

چین کے صوبے گوئیژو میں موجود گوپٹین شپ لفٹ دنیا کا سب سے بڑا شپ لفٹ ہے، یہ 500 ٹن کے جہازوں کو  199 میٹر کی بلندی تک اٹھا کر دوسری جگہ تک پہنچانے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسی وجہ سے اسے  انجیئنرنگ کا متاثر کن کارنامہ مانا جاتا ہے۔آبی گزر…

ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملکی کرکٹ میں بہتری کےلیے سابق کرکٹرز سے اہم ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ذکاء اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق، محمد یوسف اور عاقب جاوید سے ملاقات کی…

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض کی دبئی میں نواز شریف سے ملاقات

بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے دبئی میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملک ریاض نے نواز شریف سے ملاقات اسحاق ڈار کے بیٹوں کی ایمریٹس ہل میں واقع رہائش گاہ پر کی، سربراہ بحریہ ٹاؤن بھی ایمریٹس ہل میں ہی قیام پذیر ہیں۔میٹنگز میں…

غزہ کے اسپتال پر بمباری پر امریکی صدر کا بیان مضحکہ خیز ہے: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے سابق وزیرِ اعظم مہاتیر محمد کا کہنا ہے کہ غزہ کے عرب الاہلی اسپتال پر بمباری سے متعلق امریکی صدر جو بائیڈن کا بیان مضحکہ خیز ہے۔مہاتیر محمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر غزہ کے عرب الاہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری سے متعلق…

ٹورنٹو: پاکستانی فوٹوگرافر محسن مشتاق کی میت سرد خانے میں ورثاء کی منتظر

پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کی میت ٹورنٹو کے سرد خانے میں اپنے پیاروں کی منتظر ہے۔کینیڈین پولیس اور پاکستانی کمیونٹی پُراسرار موت کا شکار ہونے والے پاکستانی نوجوان فوٹو گرافر محسن مشتاق کے ورثاء کی تلاش میں ہے۔ایلی براؤن کے نام…

کراچی: شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھل گئے

کراچی میں ناردرن بائی پاس کے علاقے میں قائم شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھل گئے۔پل کے آہنی جوائنٹ غیر متوازن ہونے سے موٹر سائیکل سوار حادثے کا شکار ہو رہے ہیں۔شیر شاہ پل کے جوائنٹ کھلنے سے بلدیہ ٹاؤن سے شہر کی طرف آنے والے ٹریک پر کئی موٹر…

اسرائیل کو تسلیم کرنے والی ہر سازش ناکام بنائینگے: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والی ہر سازش کو ناکام بنائیں گے۔جماعتِ اسلامی نے کراچی کے علاقے صدر میں مسجد خضر کے باہر فلسطینی عوام سے اظہار یک جہتی کے لیے مظاہرہ کیا۔اس موقع پر حافظ نعیم…

سبکدوش نائجیرین ہائی کمشنر کی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے الوداعی ملاقات

نائجیریا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر بیلو ابیوے نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا کے ہائی کمشنر نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے الوداعی ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق نیول چیف اور…

عرفان پٹھان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کردی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق لیفٹ آرم فاسٹ بولر عرفان پٹھان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی بولنگ لائن پر تبصرہ کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر دیے گئے اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا کہ بنگلورو کی فلیٹ پچ پر 5 وکٹیں لینا…

ورلڈ کپ: آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے 18ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 368 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلورو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔ورلڈ کپ 2023ء کے…