سانحہ اے پی ایس میں 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی، سرکاری دستاویز
سانحہ آرمی پبلک اسکول کیس میں 5 دہشت گردوں کو پھانسی دی جاچکی ہے۔سرکاری دستاویز کے مطابق 2 دسمبر 2015 کو 4 دہشت گردوں حضرت علی، عبدالسلام، سبیل اور مجید کو پھانسی دی گئی۔دستاویز کے مطابق24 مئی 2017 کو سانحہ اے پی ایس کے دہشت گرد رضوان…