ایئرچیف مارشل سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، انٹیلی جینس اداروں میں ہم آہنگی بڑھانے پر گفتگو
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) جنرل فیض حمید کی ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سِدّھو سے ملاقات ہوئی جس میں قومی سلامتی، مسلح افواج اور انٹیلی جنس اداروں میں ہم آہنگی بڑھانے پر گفتگو کی گئی۔ ایئر ہیڈ کوارٹرز…