تین شہروں میں 5595 ارب کی سرکاری زمین لینڈمافیا کے زیر قبضہ ہے، وزیراعظم عمران خان
وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین بڑے شہروں میں لینڈ مافیا کے زیرِ قبضہ سرکاری زمین کی مالیت تقریباً 5595 ارب روپے ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر احتجاج کی طرح ڈیجیٹل لینڈ ریکارڈز کی کیڈیسٹرل…