جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

‏آسٹریلیا: ویمن بگ بیش لیگ میں پاکستانی امپائرز خدمات انجام دینگے

ویمن کرکٹ کی سب سے بڑی لیگ بگ بیش لیگ شروع ہو چکی ہے۔بگ بیش لیگ کی جہاں کئی پہلوؤں سے انفرادیت ہے وہیں اس سیزن میں پاکستان کے حوالے سے بھی ایک خاص بات یہ ہے کہ 3 پاکستانی نژاد امپائرز آسٹریلیا کی ویمن بگ بیش لیگ میں امپائرنگ کریں…

اسرائیل فلسطین کشیدگی: چین کے 6 بحری جنگی جہاز مشرقِ وسطیٰ میں تعینات

اسرائیل فلسطین کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد چین نے گزشتہ ہفتے مشرقِ وسطیٰ میں 6 بحری جنگی جہاز تعینات کر دیے۔چینی اخبار کے مطابق خلیجی علاقے میں متبادل کے طور پر 2 چینی بحری جنگی جہاز پہنچے ہیں۔اخبار نے کہا کہ عمان کی بحریہ کے ساتھ…

گیارہ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے گیارہ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔وفاقی حکام کے مطابق بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب اور سندھ کے ماحولیاتی نمونوں میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔بلوچستان میں چمن پشین اور کوئٹہ، خیبر…

بائیڈن کا اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے فون پر رابطہ

اسرائیل نے غزہ پر حملے تیز کردیے ہیں ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اہم مغربی ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر نے برطانیہ، کینیڈا، فرانس، جرمنی اور اٹلی کے رہنماؤں کے ساتھ اسرائیل فسلطین جنگ پر…

سعودی ولی عہد کا غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے غزہ میں کشیدگی کم کرنے اور غزہ کا محاصرہ ختم کرنے پر زور دیا ہے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے  فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کو مسترد کردیا…

بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…

بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو شفقت، صبر اور حوصلے کا استعارہ ہیں، انہوں نے پاکستان کی جمہوریت اور عوام کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کرنے سے کبھی دریغ نہیں کیا۔ میڈیا سیل بلاول…

مریم اورنگزیب انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیش

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئیں۔مریم اورنگزیب پر انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ ہے جس میں وہ عدالت کے روبرو پییش ہوئیں۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

بی این پی کا نگراں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے خلاف لانگ مارچ

بلوچستان نیشنل پارٹی کا لانگ مارچ کوئٹہ پہنچ گیا، مارچ کی سربراہی پارٹی سربراہ سردار اختر مینگل کررہے ہیں۔کوئٹہ میں جلسے سے خطاب کے دوران اختر مینگل نے 30 اکتوبر کو اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ اور نوشکی میں…

عورت مارچ کی نواز شریف کے خطاب پر تنقید

عورت مارچ کراچی چیپٹر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ہفتے کے خطاب کے ایک حصے پر تنقید کی گئی ہے۔سوشل میڈیا پر بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک بار پھر نواز شریف نے سیاسی مخالفت میں خواتین کی سیاسی سرگرمیوں پر سستی جگت کی۔عورت مارچ…

اسرائیلی فوج کی بمباری، گھنگریالے بالوں والا یوسف شہید، والدہ کی نشانیاں بتا کر اسپتال میں تلاش

غزہ میں 16 دنوں سے اسرائیلی فوج کی جانب سے بمباری جاری ہے جس سے بڑی تعداد میں بچے بھی شہید ہو رہے ہیں۔اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہونے والوں میں ایک 7 سالہ بچہ یوسف بھی شامل ہے، جس کی موت نے ہر آنکھ کو اشکبار کردیا ہے۔فلسطینی بچے…

برطانوی اسکول نے AI روبوٹ کو پرنسپل مقرر کردیا

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی ٹیکنالوجی نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا، برطانیہ کے ایک اسکول نے ایک AI روبوٹ ایبیگیل بیلی(Abigail Bailey) کو پرنسپل مقرر کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق ویسٹ سسیکس کے کوٹیس مور اسکول نے ہیڈ ماسٹر کو اسکول چلانے میں…

ملک کو 9 مئی اور 28 مئی میں الجھایا جارہا ہے، فردوس عاشق

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ملک کو 9 مئی اور 28 مئی کی تاریخوں میں الجھایا جارہا ہے۔نواز شریف کی آمد پر  اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے سے ہی ’سب ٹھیک ہونے‘ کا آغاز…

لیسکو کا شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے شاہ پور سب ڈویژن میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کا انکشاف کیا ہے۔ترجمان لیسکو کے مطابق مانووال گاؤں میں کئی گھر بجلی چوری میں ملوث نکلے، جہاں ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ترجمان کے مطابق…

اسرائیلی بمباری پر خوف سے لزرتے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی

‏غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے میں بچ جانے والے بچے کی ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 4 سالہ بچے محمد ابو لولی کی بمباری کے بعد خوف سے لزرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔فلسطینی بچے محمد ابو لولی کی اب ہنسنے اور کھیلنے کی ویڈیو…

نواز شریف سے شہباز شریف، اسحاق ڈار، اعظم تارڑ، حمزہ شہباز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے شہباز شریف و دیگر نے جاتی امرا میں ملاقات کی ہے۔جاتی امرا میں ہونے والی ملاقات میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سابق وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور حمزہ شہباز بھی موجود تھے۔ن لیگی قیادت کی…

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی

اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی گئی، اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کےلیے جانا چاہتی تھی۔محمد عامر نے فلسطین کی…

ورلڈکپ: بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 21ویں میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔دھرم شالا میں کھیلے جانیوالے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے بھارت کو  274 رنز کا ہدف…

مصطفیٰ کمال کی اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل کردی۔حیدر آباد میں فلسطین یکجہتی ریلی سے خطاب میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ فلسطین میں معصوم بچے، خواتین سب اسرائیل کے ظلم کا…

شاداب خان کو افغانستان کے خلاف کھلانے پر اتفاق نہ ہوسکا، ذرائع

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں ٹیم پاکستان اپنا پانچواں میچ کل افغانستان کے خلاف کھیلے گی، چنئی میں اسپنرز کے لیے ساز گار وکٹ پر امکان ہے گرین شرٹس کسی تبدیلی کے بغیر میدان میں اتریں گے، شاداب خان کو افغانستان کے خلاف…