جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ناصر حسین شاہ کا شاہنواز دہانی سے متعلق وہاب ریاض کے بیان پر ردعمل

سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا شاہنواز دہانی سے متعلق وہاب ریاض کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا۔اپنے بیان میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وہاب ریاض کا شاہنواز دہانی سے متعلق بیان انتہائی قابل اعتراض ہے، منیجمنٹ کو کھلاڑیوں سے متعلق ایسے…

شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں، وہاب ریاض

قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کے سربراہ وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ شاہنواز دہانی کا رویہ مناسب نہیں، ان کی شکایات سامنے آئی ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام میں وہاب ریاض نے شاہنواز دہانی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ نیٹ پر بولنگ نہیں کرنا چاہتے تھے،…

اینڈریو پٹک کی افغانستان میں تقرری، پی سی بی حیران

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس پیشرفت پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیوٹک نے پی سی بی کو اب تک استعفیٰ نہیں دیا ہے۔ …

شمالی وزیرستان میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

شمالی وزیرستان میں میر علی بازار میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ شہید کانسٹیبل تھانا میر علی میں کمپیوٹر آپریٹر کے عہدے پر تعینات تھا۔ شہید اہلکار جان عالم کی نماز جنازہ پولیس لائن میرانشاہ میں ادا کر دی…

سرکاری ٹی وی پر سڈنی ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل نشر نہیں ہوسکا

غیر ملکی براڈ کاسٹ رائٹس ہولڈر کمپنی کو رقم کی ادائیگی میں تاخیر کی وجہ سے سرکاری ٹی وی پر پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کی نشریات معطلی کا شکار ہیں۔پاکستان میں پاک۔آسٹریلیا سیریز کو نشر کرنے کے حقوق سرکاری ٹی وی کے پاس بھی…

شدید دھند کے باعث موٹرویز کئی مقامات پر ٹریفک کیلئے بند

موٹروے پولیس نے شدید دھند کے باعث پشاور سے اسلام آباد تک موٹروے ٹریفک کےلیے بند کردی۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان سے چکدرہ تک شدید دھند کے باعث بند ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس وے برہان…

پشاور ہائیکورٹ نے پولیس کو زرتاج گل کی گرفتاری سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج گل کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس محمد ابراہیم…

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے ملک کو مسائل میں دھکیل رکھا ہے۔ انہوں نے ہی تمام قرضے لیے، ان کی جائیدادیں بیچ کر قرضے اتارے جائیں گے۔  این اے 125 میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ ن…

ایپکس کمیٹی کا اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم

ایپکس کمیٹی نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی جاری رکھنے کا عزم کرلیا، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے معاشی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات کی غیر متزلزل حمایت کی یقین دہانی کروائی۔نگراں وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت…

ٹیسٹ کرکٹ تاریخ کا منفرد کارنامہ بھارت کے نام درج

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار اننگز میں 7 کھلاڑیوں کے نام کے آگے صفر لگ گیا، یوں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا یہ منفرد کارنامہ بھارت کے نام درج ہوگیا۔بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں تاریخ رقم ہوگئی، بھارت کے 6 چھ کھلاڑی…

میئر کراچی انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، خالد مقبول کا چیف الیکشن کمشنر کو خط

انتخابی قوانین اورضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے حوالے سے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو خط تحریر کیا ہے۔ خط کے متن خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ میئر کراچی اور ٹاؤن ناظمین انتخابی ضابطہ…

عوام کی پریشانیاں ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی پریشانیوں کے خاتمے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔لاہور میں پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ چار سال میں ہوئی تاریخی تباہی ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا۔ شہباز…

122 سال میں ٹیسٹ کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کے گزشتہ 122 سال کے دوران کھیل کے پہلے دن سب سے زیادہ وکٹیں گرنے کا ریکارڈ بن گیا۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے پہلے روز 23 وکٹیں گر گئیں۔یہ 1902 کے بعد سے اب تک کھیل کے ابتدائی دن میں سب سے زیادہ…

شاہ سلمان نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دے دی

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ایک ہزار عمرہ زائرین کی میزبانی کی منظوری دی ہے۔  سرکاری سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ عمرہ زائرین خادم حرمین شریفین  شاہ سلمان بن عبد العزیز کے مہمان ہوں گے اور انہیں وزارت اسلامی أمور، دعوت…

ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے زبردستی بوسہ دیا، جینی ہرموسو

اسپینش ویمن فٹبالر جینی ہرموسو نے اپنی فیڈریشن کے سربراہ لوئس روبیالس کے خلاف جج کے سامنے بیان ریکارڈ کروادیا۔ فٹبالر جینی ہرموسو نے کہا کہ ورلڈ کپ کے دوران لوئس روبیالس نے انہیں زبردستی بوسہ دیا جو ان کیلئے غیر متوقع تھا۔روبیالس  نے…

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے گورنر قندھار کی ملاقات

گورنر قندھار، افغانستان کے ملٹری انٹیلی جنس اور حکمت عملی کے نائب سربراہ حاجی ملا شیرین اخوند نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔ نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی  کا کہنا ہے کہ گورنر ملا شیرین سے تعمیری ملاقات ہوئی،…

لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی میرے خلاف الیکشن لڑیں، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مجھے نہیں پتا کہ لاہور میں ن لیگ یا پی ٹی آئی کی طرف سے میرا مقابہ کون کرے گا، لاڑکانہ سے نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی بھی میرے خلاف الیکشن لڑیں۔لاہور میں پیپلز پارٹی…

ن لیگ کا بلوچستان کیلئے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان کےلیے پارٹی ٹکٹوں کا اعلان کردیا۔ن لیگی اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے قومی اسمبلی کے 16 حلقوں سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق پارٹی قیادت نے بلوچستان اسمبلی کےلیے شیر کے نشان پر…

چیف جسٹس ’سردار‘ کا لفظ لکھنے پر برہم

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لطیف کھوسہ کے نام کے ساتھ سردار کا لفظ لکھنے پر برہم ہوگئے۔سپریم کورٹ میں لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی…

غزہ پر وحشیانہ اسرائیلی حملے، مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے، وزارت صحت

غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے مزید 128 فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی بمباری سے261 فلسطینی زخمی…