پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری، مزید 2 افراد کا انتقال
پنجاب میں ڈینگی کے وار جاری ہیں مزید 2 افراد انتقال کر گئے، مرنیوالوں میں ایک کا تعلق گجرات اور ایک کا راول پنڈی سے ہے۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 81 کیسز رپورٹ ہوئے، 58 مریضوں کا تعلق لاہور سے ہے۔پنجاب میں ڈینگی…