جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پریزائیڈنگ افسر پر نگاہ رکھنے کیلئے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کی ہے، سکندر سلطان راجہ

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر پر کڑی نگاہ رکھنے کے لیے ان کے فونز میں ایپ ڈاؤن لوڈ کردی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا جائزہ…

جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کے داخلے منسوخ کردیے

جامعہ پنجاب کے رجسٹرار کی جانب سے تمام ڈینز، کالجوں کے پرنسپلز، ڈائریکٹرز اور چیئرمینز کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ جامعہ پنجاب نے سندھ کے طلبہ کو دیے گئے داخلے منسوخ کردیے ہیں۔خط کے متن کے مطابق جامعہ پنجاب میں داخلوں کی حتمی…

سردیوں میں گرم پانی پینے کے صحت پر اثرات

گرم پانی پینا بے شمار فوائد کا حامل ہے، اگر کہا جائے کہ گرم پانی کا استعمال سردیوں کے موسم میں مجموعی جسمانی صحت کے لیے دوا کی حیثیت رکھتا ہے تو ایسا کہنا غلط نہ ہوگا۔طبی ماہرین کے مطابق انسانی جسم کا 60 فیصد سے زائد حصہ پانی پر مشتمل ہے…

بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کے طریقے

بچوں کی غذائی ضروریات بڑوں سے مختلف ہوتی ہیں۔ آپ اپنے بچوں کو جو غذائیں دے رہے ہیں، کیا وہ ان کی غذائی ضروریات پوری کررہی ہیں؟ آپ کے بچوں کے لیے سب سے اہم وٹامنز اور معدنیات (منرلز) کون سے ہیں، آئیے جانتے ہیں:بچوں کیلئے ضروری غذائی…

ویکسین کا خوف یا انجیکشن سے ڈر؟

اٹلی میں ایک شخص نے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے سلیکون سے بنا جعلی بازو پہن لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 50 سالہ شخص نے ٹیکہ لگائے بغیر ویکسین سرٹیفکیٹ حاصل کر نے کی کوشش میں جعلی بازو پہن لیا، یہ دھوکہ ویکسین لگانے والی نرس نے…

سیالکوٹ واقعے نے ملک و ملت کو بدنام کیا: مفتی تقی عثمانی

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا۔جاری کیئے گئے ایک بیان کے ذریعے ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کی جانب سے گزشتہ روز سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے…

طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، تھامس ویسٹ

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تھامس ویسٹ نے کہا ہے کہ طالبان کے خواتین سے متعلق حکم نامے کا خیرمقدم کرتے ہیں، افغان خواتین کو تعلیم، ملازمت، سیاست اور میڈیا تک رسائی یقینی بنانا بہت ضروری ہے۔امریکی نمائندے تھامس ویسٹ کا ایک بیان…

سیالکوٹ واقعے نے مشال خان کی یاد دلا دی

سیالکوٹ میں پیش آنے والے وحشتناک اور بے رحم واقعے نے سوشل میڈیا صارفین کو عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے طالبعلم مشال خان کے قتل کی یاد دلا دی۔گزشتہ روز صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نجی فیکٹری کے…

دلیر ماں بچے کو تیندوے کے منہ سے زندہ بچالائی

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ایک تیندوا قبائلی خاتون کی گود سے بچہ لے گیا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ اس خوفناک واقعے کے باوجود خاتون نے ہمت نہ ہاری اور اپنے دوسرے بچوں ک وجھونپڑی میں بند کرکے تیندوے کے تعاقب میں جنگل کی طرف بھاگی۔بچے کو…

سری لنکن منیجر کا قتل: تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش

پنجاب حکومت نے گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں سری لنکن منیجر کے قتل اور لاش جلائے جانے کے واقعے کی تحقیقات کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کی گئی…

سری لنکن منیجر کی پوسٹمارٹم رپورٹ آ گئی

گزشتہ روز سیالکوٹ میں سیکڑوں مشتعل افراد کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم میں سری لنکن شہری پریانتھا کی لاش کا زیادہ تر حصہ جلا ہوا پایا گیا، آگ لگنے سے بچ…

ملک میں مسلسل تیسرے روز کورونا سے 8 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، اس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آ رہی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے، جبکہ مسلسل تیسرے روز کورونا سے 8 اموات ہوئی ہیں۔نیشنل…

سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پوری قوم کے لیے باعث شرمندگی ہے، اسلام برداشت اور رواداری کا درس دیتا ہے۔ایک بیان میں چوہدری محمد سرور کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔سیالکوٹ، کراچی…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی عمارتیں

امریکی کمپنی نے ایسی ماحول دوست عمارتوں کا ڈیزائن پیش کیا ہے جو ہوا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے فضائی آلودگی کم کریں گی۔ یہ وسیع رقبے پر پھیلی اونچی اونچی عمارتوں کا منصوبہ ہے جنہیں خاص انداز میں اس طرح تعمیر کیا جائےگا کہ وہ رہائش…

سراج درانی نے اسلام آباد سے گرفتاری کی وجہ بتا دی

گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا کراچی کے بجائے اسلام آباد سے گرفتار ہونے کے حوالے سے کیئے گئے سوال کے جواب میں کہنا ہے کہ بس جہاز میں آنے جانے کا شوق ہے۔آغا سراج درانی نے اسلام آباد کی…

پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں دنیا کا ہر میدان فتح کرنے کی صلاحیت موجود ہے، نوجوانوں کو کھیلوں کی سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے، مقامی سطح پر کھیلوں میں شرکت سے نوجوانوں کو مواقع فراہم کیے جائیں گے۔وزیر اعظم…

سیالکوٹ واقعے پر سوشل میڈیا صارفین شدید برہم

سیالکوٹ میں پیش آنے والے وحشتناک اور بے رحم واقعے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید برہمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔گزشتہ روز صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں انتہائی دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں ایک نجی فیکٹری کے ورکرز نے توہینِ مذہب کے نام…

سیالکوٹ واقعے پر کیا بولوں سمجھ نہیں آرہا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کی جانب سے سیالکوٹ واقعے پر ردّعمل سامنے آگیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ ’کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعے پر کیا لکھوں لفظ تو بے عمل ہو گئے…

سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے گزشتہ روز نیب کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کا 2 دن کا راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔اس سے قبل قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو احتساب…

سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو کٹہرے میں لایا جائے: HRCP

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان (ایچ آرسی پی) کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔گزشتہ روز سیالکوٹ میں پیش آنے والے واقعے کی ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے بیان میں…