چین نے اپنی جمہوریت کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کردیا
چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات نے جمہوریت کے حوالےسے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔’چین: فائدہ مند جمہوریت ‘ کے عنوان سے ہفتہ کو جاری کیے گئے، وائٹ پیپر میں کہا گیا کہ جمہوریت انسانیت کی مشترکہ قدر ہے اور ایک ایسا آئیڈیل ہے، جسے…