جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

معاشرے، حکومتی ردعمل سے ثابت ہوگیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے بعد معاشرے اور حکومتی ردعمل نے ثابت کردیا ہم بھارت جیسے نہیں ہیں۔کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری…

ملالہ یوسفزئی اور ابیا اکرم دنیا کی 100 بااثر خواتین میں شامل

سال 2021 میں دنیا کی بااثر ترین خواتین کی فہرست میں پاکستان کی دو خواتین بھی شامل ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی جانب سے ترتیب کی گئی اس فہرست میں نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی اور ڈس ایبلٹی لیڈر ابیا اکرم کو شامل کیا گیا ہے۔ …

وفاقی کابینہ کی سیالکوٹ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

وفاقی کابینہ اجلاس میں سیالکوٹ میں متشدد ہجوم کے ہاتھوں سری لنکن فیکٹری منیجر کے قتل کے واقعے پر بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعے کی شدید الفاظ…

ملکی بحرانوں کا حل مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہے، پی ڈی ایم

اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ موجودہ مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہو۔پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ مہنگائی مارچ سے پہلے…

فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد

فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کر کے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ملت ٹاؤن بازار کے درجن بھر افراد نے پانی پینے کے لیے دکان میں آنے والی خواتین کو دکان میں بند کردیا۔ الزام لگایا کہ وہ چوری کرنے…

کراچی: 16سالہ لڑکے کی ہلاکت کا معاملہ، پولیس کا موقف کمزور ہے، ڈی آئی جی ویسٹ

ڈی آئی جی ویسٹ زون ناصر آفتاب نے اورنگی ٹاون میں 16 سالہ لڑکے ارسلان محسود کے قتل کے معاملے میں پولیس کا موقف کمزور قرار دیدیا۔کراچی میں سادہ لباس اہلکارنے بورڈ آفس کے قریب ٹیوش پڑھ کر گھر جانے والے ارسلان محسود کو قتل کیا ۔ارسلان کو…

سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پریانتھا کے اہلِ خانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کیے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی نے آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی امداد جمع کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی یاد میں…

جن پر مقدمات ہیں ان کے کمنٹس کی حیثیت نہیں: چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن پر مقدمات چل رہے ہیں، ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پی اے سی میں شرکت کے لئے پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے۔اس موقع پر انہوں نے…

نارنجی رنگ عالمی سطح پر خواتین کیخلاف تشدد کے خاتمے کی علامت

’اورنج دی ورلڈ‘ عالمی سطح پر ہر سال 25 نومبر سے 10 دسمبر تک منعقد کی جانے والی 16 روزہ خصوصی مہم ہے جس کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔اس مہم کے تحت سینٹرل پولیس آفس کراچی، کراچی پولیس آفس اور صدر میں قائم خواتین پولیس…

شاہ محمود قریشی برسلز پہنچ گئے

وفاقی وزیر برائے خارجہ امور مخدوم شاہ محمود قریشی بلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے۔برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر برسلز میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔وزیر…

عراق میں بم دھماکا، 4 افراد جاں بحق

عراق کے شہر بصرہ میں موٹر سائیکل میں نصب بم کے دھماکے سے 4 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دھماکا شہر کے مرکزی علاقے میں اسپتال کے نزدیک ہوا، دھماکے سے ایک گاڑی کو آگ لگی اور منی بس کو بھی نقصان پہنچا۔حکام کی جانب سے…

روہنگیا مہاجرین کا فیس بک پر ہرجانے کا مقدمہ

امریکا اور برطانیہ میں مقیم روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر روہنگیا کے خلاف نفرت انگیز پوسٹس کو فروغ دینے کے الزام پر 150 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق روہنگیا مہاجرین نے فیس بک پر سان فرانسسکو میں ہرجانے کا مقدمہ…

سپریم کورٹ: شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش

سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران وکیل حامد خان نے شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش کر دی۔وکیل حامد خان کی جانب سے پیش کی گئی تفصیل میں کہا گیا ہے کہ پہلے…

رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل کا چیف کمشنر کو خط

گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔ایڈووکیٹ جنرل نیاز اللّٰہ نیازی نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط بھیج کر ان سے گلگت بلتستان کے سابق جج…

اورنگی ٹاون، جعلی پولیس مقابلے میں 14 سالہ ارسلان کی ہلاکت کا مقدمہ درج

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکار کی فائرنگ کے نتیجے میں 14سالہ ارسلان کی ہلاکت کا مقدمہ اورنگی ٹاون تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مقدمہ ارسلان کے چچا بادشاہ خان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے،  مقدمے میں قتل،…

کراچی: ڈینگی نے ڈاکٹر کی جان لے لی

کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور جان لے لی، جناح اسپتال وارڈ 5 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن گزشتہ دو روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔اہل خانہ کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن کالا پل پر واقع نجی اسپتال میں دو…

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیان

گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔توہینِ عدالت کے شوکاز پر جمع کرائے گئے سابق…

کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد

ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے اثرات کے تحت کراچی میں سائبیرین ہوائیں چل رہی ہیں، آئندہ چند روز میں درجۂ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز نے…

بجلی کی قیمت میں اضافہ IMF کی غلامی کا ثبوت ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں پونے 4 روپے اضافہ ظلم اور آئی ایم ایف کی غلامی کا ثبوت ہے۔ ایک بیان میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کے ظالمانہ اقدامات بجلی بن کر…

شہری کیEVM پر اعتراض درخواست نامکمل قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کی قانون سازی پر اعترا ض سے متعلق دائر درخواست نامکمل قرار دے کر واپس کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے شہری کی درخواست پر سماعت کی اور…